• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Get a Tree in the Jannah. Make your Final Eternal Home Lush Green

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عن جابر عن النبي صلی الله عليه وسلم قال من قال سبحان الله العظيم وبحمده غرست له نخلة في الجنة
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (Allah's blessings & peace be upon him) said: "Whoever says: 'Glory is to Allah, the Magnificent, and with His Praise (Subhan Allahil-Azim, Wa Bihamdih)' a date-palm tree is planted for him in Paradise."
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ (پاک ہے اللہ عظمتوں والا اپنی تعریفوں کے ساتھ) کہتا ہے اس کیلئے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔
[Jami At-Tirmidhi, the Book of Supplications, Hadith: 3464]
 
Top