• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hadith-e-Qudsi – Prohibition of Arrogance

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
عن أبي سعید الخدری و أبي هريرة رضی اللہ عنھما قال: قال رسول الله صلی الله عليه وسلم: قال الله عز وجل: الکبريا ردائي والعظمة إزاري فمن نازعني واحدًا منهما قذفته في النار
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri and Abu Hurairah (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be on him) said: 'Allah Exalted is He said: "Pride is My Rida (cloak), and Majesty is My Izar (garment), and whoever contends (struggles) with Me concerning either of them, I shall throw him into the Fire."'
ابو سعید خدری اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: بڑائی میری چادر اور عزت (قوت و طاقت اور غلبہ) میرا پہناوا ہے۔ جو شخص ان دونوں میں سے کوئی ایک چیز بھی مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا میں اسے آگ میں ڈالوں گا۔
[Sahih Muslim, Book of Al-Birr, Hadith: 2620]
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یا اللہ ! ہمیں ان میں سے نہ کرنا۔

اللّهـمَّ أَنْتَ رَبِّـي لا إلهَ إلاّ أَنْتَ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عن أبي سعید الخدری و أبي هريرة رضی اللہ عنھما قال: قال رسول الله صلی الله عليه وسلم: قال الله عز وجل: الکبريا ردائي والعظمة إزاري فمن نازعني واحدًا منهما قذفته في النار
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri and Abu Hurairah (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be on him) said: 'Allah Exalted is He said: "Pride is My Rida (cloak), and Majesty is My Izar (garment), and whoever contends (struggles) with Me concerning either of them, I shall throw him into the Fire."'
ابو سعید خدری اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: بڑائی میری چادر اور عزت (قوت و طاقت اور غلبہ) میرا پہناوا ہے۔ جو شخص ان دونوں میں سے کوئی ایک چیز بھی مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا میں اسے آگ میں ڈالوں گا۔
[Sahih Muslim, Book of Al-Birr, Hadith: 2620]
Untitled_1.gif
 
Top