• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Obligation of Friday Prayer

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
عن طارق بن شهاب عن النبي صلی الله عليه وسلم قال الجمعة حق واجب علی کل مسلم في جماعة إلا أربعة عبد مملوک أو امرأة أو صبي أو مريض
It was reported from Tariq bin Shihab (may Allah be pleased with him), from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said: "The Friday prayer in congregation is an obligation on every single Muslim, except for four: An owned slave, a woman, a child and a sick person."
حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ہر مسلمان پر واجب ہے سوائے چار طرح کے لوگوں کے ایک غلام پر، دوسرے عورت پر، تیسرے بچے پر، چوتھے بیمار پر۔
[Sunan Abu Dawud, the Book of As-Salat, Hadith: 1067]
 
Top