• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Real Strength is to be in Control in a State of Anger

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال ليس الشديد بالصرعة إنما الشديد الذي يملک نفسه عند الغضب
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): Allah's Messenger (peace be upon him) said: "The strong man is not the one who can overpower others (in wrestling); rather, the strong man is the one who controls himself when he gets angry."
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قوی وہ نہیں کہ جو (کشتی میں کسی کو) پچھاڑے بلکہ قوی وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔
[Sahih Al-Bukhari, the Book of Al-Adab, Hadith: 6114]
 
Top