• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Respect the Masjid

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Ask yourself these Questions:
• Do you want to spoil your own prayers?
• Do you want to spoil prayers of the others?
• Do you want to be sinful for playing music in the Masjid?
If your answers are "NO" then:
• SWITCH OFF your Mobile 'or'
• Turn it to SILENT
--
It was narrated that Abu Sa'eed (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) went into i'tikaaf in the mosque, and he heard them reciting Quran out loud. He (may Allah be pleased with him) drew back the curtain and said, "Each of you is conversing privately with his Lord, so do not disturb one another or raise your voices above one another when reading Quran – or he (may Allah be pleased with him) said, when praying."
[Abu Dawood: 1332]
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: اعْتَكَفَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ، فَسَمِعَهُمْ يَجْهَرُونَ بِالْقِرَائَةِ فَكَشَفَ السِّتْرَ وَقَالَ: < أَلا إِنَّ كُلَّكُمْ مُنَاجٍ رَبَّهُ فَلا يُؤْذِيَنَّ بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَلا يَرْفَعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ فِي الْقِرَائَةِ >، أَوْ قَالَ: < فِي الصَّلاةِ >۔
* تخريج: تفردبہ أبوداود، (تحفۃ الأشراف: ۴۴۲۵)، وقد أخرجہ: حم (۳/۹۴) (صحیح)
۱۳۳۲- ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مسجد میں اعتکاف فرمایا، آپ نے لوگوں کو بلند آواز سے قرأت کر تے سنا تو پردہ ہٹایا اور فرمایا: ''لوگو! سنو، تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے، تو کوئی کسی کو ایذا نہ پہنچائے اور نہ قرأت میں ( یاکہا صلاۃ) میں اپنی آواز کو دوسرے کی آواز سے بلند کرے''۔
"سنن ابو داود"
 
Top