• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Seeking Protection from the Hellfire

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
عدي بن حاتم رضي الله عنه قال سمعت رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول اتقوا النار ولو بشق تمرة
Narrated 'Adi bin Hatim (may Allah be pleased with him): I heard the Prophet (peace be upon him) saying: "Save yourself from hellfire even by giving half a date-fruit in charity."
عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی کو صدقہ و خیرات کر کے بچ سکو۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Zakat, Hadith: 1417]
 
Top