• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Smiling is Sadaqah

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عن جابر بن عبد الله قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم کل معروف صدقة وإن من المعروف أن تلقی أخاک بوجه طلق وأن تفرغ من دلوک في إناء أخيک
Jabir ibn Abdullah (r.a) reported that the Messenger of Allah (peace & blessings be upon him) said: "Every good deed is charity. Verily, it is a good deed to meet your brother with a smiling face, and to pour what is left from your bucket into the vessel of your brother."
حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نیک کام صدقہ ہے اور یہ بھی نیکیوں میں سے ہے کہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی (یعنی مسکرا کر) سے ملو اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے ڈول میں پانی دو۔
[Jami At-Tirmidhi, As-Sabr Was-Sila, Hadith: 1970]
 
Top