• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Steadfast on the Deen

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
عن أنس بن مالک قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم يأتي علی الناس زمان الصابر فيهم علی دينه کالقابض علی الجمر
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger (peace be upon him) said: "A time will come on the people in which the one who is patient upon his religion will be like the one who holds live (burning) coal (in his hand)."
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ دین پر قائم رہنے والا ایسا ہو گا جیسا وہ شخص جس نے مٹھی میں آگ کا دھکتا ہوا انگارہ پکڑ رکھا ہو۔
[Jami At-Tirmidhi, Chapter on Al-Fitan, Hadith: 2260]
 
Top