• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

SURAH NISA AYAT 113 OR IMAM BAGHWI KI TAFSEER

شمولیت
جولائی 14، 2012
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
45
ASSALAM U ALAIKUM

SURAH NISA AYAT 113 KI
IMAM BAGHWI NAY JO TAFSEER KI HAI US KA TARJUMA OR TASHREEH KER DAI WAZAHAT K SATH.

{ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ } من الأحكام، وقيل: من علم الغيب، { وَكَانَ فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيماً }.
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالی اپنے انبیاء و رسل کو بعض ایسی باتوں سے مطلع کر دیتے ہیں جو عام مخلوق سے پوشیدہ ہوتی ہیں جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت و جہنم کا مشاہدہ کروایا گیا یا معراج کی رات کچھ رب کی نشانیاں دکھائی گئیں یا قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئیں یا منافقین کے نام بتلائے گئے وغیرہ۔ ارشاد باری تعالی ہے:
فَلَا يُظْهِرُ‌ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ﴿٢٦﴾ إِلَّا مَنِ ارْ‌تَضَىٰ مِن رَّ‌سُولٍ
اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا۔ ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے۔
یہاں امام بیضاوی رحمہ اللہ کی یہی مراد ہے کہ اللہ تعالی بعض اوقات اپنے نبی کو کوئی خبر بتلا دیتے ہیں جو عام لوگوں سے پوشیدہ ہوتی ہے۔ اس سے مراد کلی علم غیب یا ابتداء سے انتہاء کا علم نہیں ہے۔
 
شمولیت
جولائی 14، 2012
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
45
BHAI MAI JIS BAAT KI WAZAHAT CHATA HU WO YEH 2 TAFSEER HAI JO SURAH NISA AYAT 113 K TEHT KI GAE HAI.SATH MAI IN KA TARJUMA BI KER DAINA.OR MERA AQIDA ALHAMDULILALAH QURAN O HADEES K MUTABIQ HAI MAI BAS IN ABARAAT KI TASREEH OR TARJUMA CHATA HU.

* تفسير معالم التنزيل/ البغوي (ت 516 هـ)

{ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ } من الأحكام، وقيل: من علم الغيب،

* تفسير لباب التأويل في معاني التنزيل/ الخازن(ت 725 هـ)

{ وعلمك ما لم تكن تعلم } يعني من أحكام الشرع وأمور الدين وقيل علمك من علم الغيب ما لم تكن تعلم وقيل معناه وعلمك من خفيات الأمور وأطلعك على ضمائر القلوب وعلمك من أحوال المنافقين وكيدهم ما لم تكن تعلم

Idhar mufsreen ka من علم الغيب
Lafz istamal kerna kiya theek hai.?
 
Top