• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

TaQleed ko samjho (Kon Muqalid)

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
مقلد کو پهچانو

TaQLeed ko kuch LoG shirk o Biddat kahte hain Aur Teek hi Kahte honge, jabke ummat ki aksariat Taqleed ko Aami k Liye zaroori samajhti hai Aur Aisa teek bhi hai. Is liye k Taqleed k Bina chara Nahi

In Mutazaad Araa k bawajood Yaroon ko Taqleed k Abjad tak se Aagahi nahi. Khair ayiye dekhte hain ke kon kon Taqleed kar kar k Shirk kar raha hai Aur Muqalid ban raha

MUQALID KON

HAR WO SHAKHS JO NASOOS MAIN NAZAR O ISTIDLAL SE MASAIL KA ISTINBAAT NAHI KAR SAKTA WO MUQALID HAI

Ab khud ko dikh lo k kon kon tum main se muqalid hai aur kon kon apna har har Masla QuRan w Hadees mai Nazar o Istidlal se nikalta hai aur apne ijtehad par amal karta hai. Jo log taqleed ko gumraahi kahte hain shayad wo Darja e ijtehaad tak pohunch gaye hon. Aapki kia Raye hai
 
shizz

رکن
شمولیت
مارچ 10، 2012
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
166
پوائنٹ
31

تقلید کی تعریف میں کچھ گڑ بڑ ہے بھائی ، اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں بھائی نہیں بہن ہوں.
مقلد تو جاہل ہوتا ہے اور وہ فتویٰ بھی نہیں دے سکتا تو پھر آپ کس بنیاد پر اپنے عالم (مقلد) کی بات کو مان لیتے ہیں کہ وہ آپکو امام صاحب کا قول ہی بتا رہا ہے؟ وہ بھی تو مقلد ہی ہوا یعنی کے پوچھنے والا اور بتانے والا دونوں جاہل
عالم اور مقلد دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں یعنی کہ مقلد عالم نہیں ہو سکتا سو آپکا ایک مقلد کہ جسے قرآن اور حدیث کا علم ہی نہیں ہے اسے عالم کہنا بلکل غلط ہے،
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اب وضاحت کرتے کرتے بھی طبعیت بیزار ہوگئی ہے ۔
تقلید ہرایک کی اپنے علم کے اعتبار سے ہواکرتی ہے۔دوشخص جاہل ہیں لیکن دونوں کے بھی اپنے سمجھ اورفہم کے اعتبار سے تقلید میں فرق ہوگا۔
امام شافعی علیہ الرحمہ کہتے ہیں کہ
قلت ھذا تقلیدا لعطاء
میں نے یہ بات عطاء بن ابی رباح کی تقلید میں کہی ہے۔
توکیاامام شافعی اوردوسروں کی تقلید یکساں ہوگی۔
امام شاطبی اعتراف کرتے ہیں کہ میں مقلد ہوں توکیاامام شاطبی اس کی وجہ سے اہل علم کی فہرست اورشمار سے باہر ہوگئے۔
ایک عالم اورایک جاہل کی تقلید میں بہت فرق ہے۔
اسی طرح ایک عالم اورایک متبحر عالم کی تقلید میں بھی فرق ہے۔
پھراسی طرح ایک متبحر عالم اورایک مجتہد فی المذہب کی تقلید میں فرق ہے۔
سب کو ایک ہی لاٹھی سےہانکناغیردانشمندانہ فکر ہے۔والسلام
 
آپ نے کہا کہ تقلید میں فرق ہوتا ہے.چاروں اماموں نے اپنی تقلید سے منع فرمایا ہے، تو وہ تقلید کی کونسی قسم ہے جس کے بارے میں منع فرمایا گیا ہے؟
آپ نے امام شافعی کا قول نقل کیا ہے، اس قول سے تو یہ پتہ چل رہا ہے کہ وہ
عطاء بن ابی رباح کے مقلد تھے، اس بارے میں آپکا کیا کہنا ہے بھائی؟
اگر امام شافعی نے تقلید کی تو پھر وہ مجتہد کیسے ہوئے؟ کیوں کہ مقلد مجتہد نہیں ہو سکتا؟
امام شافعی اگر عطاء بن ابی رباح کے مقلد تھے تو پھر آج جو لوگ اپنے آپکو شافعی کہتے ہیں وہ عطاء بن ابی رباح کو چھوڑ کر امام شافعی کی تقلید کیوں کرتے ہیں؟
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
تقلید کی تعریف میں کچھ گڑ بڑ ہے بھائی ، اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں بھائی نہیں بہن ہوں.
مقلد تو جاہل ہوتا ہے اور وہ فتویٰ بھی نہیں دے سکتا تو پھر آپ کس بنیاد پر اپنے عالم (مقلد) کی بات کو مان لیتے ہیں کہ وہ آپکو امام صاحب کا قول ہی بتا رہا ہے؟ وہ بھی تو مقلد ہی ہوا یعنی کے پوچھنے والا اور بتانے والا دونوں جاہل
عالم اور مقلد دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں یعنی کہ مقلد عالم نہیں ہو سکتا سو آپکا ایک مقلد کہ جسے قرآن اور حدیث کا علم ہی نہیں ہے اسے عالم کہنا بلکل غلط ہے،
بھن جی همارے هاں مقلد وه هے جو نصوص میں نظر و استدلال سے صرف مسائل کے استنباط تک جاهل هو. ایسا نهیں که وه اهل حادیث جماعت کی مانند مطلق جاهل هو-

مقلد کون هوتا هے؟ اسکو جاننا ضروری ھے
اس لۓ که تقلید / مقلد کو کوستے اور فتوے لگاتےهوۓ تم لوگ خود کو جاهل و مشرک کهتے ھو- وه ایسے که نصوص میں نظر و استدلال سے جو شخص مسائل استنباط نهیں کرسکتا وه مقلد هوتا ھے- اور اهلحدیث جماعت سب کےسب نصوص میں نظر و استدلال سے مسائل کے استنباط سے جاهل هیں- نتیجه یه که تم سب کے سب مقلد محض هو اور تسلیم نه کرنے کی صورت میں جهل مرکب کے مرتکب بهی-
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھن جی همارے هاں مقلد وه هے جو نصوص میں نظر و استدلال سے صرف مسائل کے استنباط تک جاهل هو. ایسا نهیں که وه اهل حادیث جماعت کی مانند مطلق جاهل هو-
تو پھر ایک وتر کیوں نہیں پڑھتے؟؟؟۔۔۔
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
مقلد کون هوتا هے؟ اسکو جاننا ضروری ھے
اس لۓ که تقلید / مقلد کو کوستے اور فتوے لگاتےهوۓ تم لوگ خود کو جاهل و مشرک کهتے ھو- وه ایسے که نصوص میں نظر و استدلال سے جو شخص مسائل استنباط نهیں کرسکتا وه مقلد هوتا ھے- اور اهلحدیث جماعت سب کےسب نصوص میں نظر و استدلال سے مسائل کے استنباط سے جاهل هیں- نتیجه یه که تم سب کے سب مقلد محض هو اور تسلیم نه کرنے کی صورت میں جهل مرکب کے مرتکب بهی-
تقلید کی یہ تعریف آپ نے کہاں سے لی؟؟؟ اپنی کتابوں سے تقلید کی صحیح تعریف ہی پڑھ لیں!

بھن جی همارے هاں مقلد وه هے جو نصوص میں نظر و استدلال سے صرف مسائل کے استنباط تک جاهل هو. ایسا نهیں که وه اهل حادیث جماعت کی مانند مطلق جاهل هو-
یہ اچھی جہالت ہے کہ امام صاحب کی رائے بتانے والے مفتی کی بات فورا سمجھ میں آجاتی ہے، لیکن قرآن وحدیث بیان کرنے والے مفتی کی بات - شائد اسی جہالت (عرف تقلید) کی بناء پر - پلّے نہیں پڑتی۔

اللہ تعالیٰ نے کیا خوب فرمایا:
إن الله يسمع من يشاء وما أنت بمسمع من في القبور
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
تقلید کی یہ تعریف آپ نے کہاں سے لی؟؟؟ اپنی کتابوں سے تقلید کی صحیح تعریف ہی پڑھ لیں!

یہ اچھی جہالت ہے کہ امام صاحب کی رائے بتانے والے مفتی کی بات فورا سمجھ میں آجاتی ہے، لیکن قرآن وحدیث بیان کرنے والے مفتی کی بات - شائد اسی جہالت (عرف تقلید) کی بناء پر - پلّے نہیں پڑتی۔

اللہ تعالیٰ نے کیا خوب فرمایا:
إن الله يسمع من يشاء وما أنت بمسمع من في القبور
بهائی جان هم نے تقلید کی تعریف کب کی ھے ؟ هم نے مقلد کا تعارف کروایا ھے- فتدبر

هماری بات پر اگر اعتراض کرنا هو تو اسکا نقص ذکر کردیں

مقلد کی جهالت یه که وه اجتهاد(نصوص میں نظرواستدلال سے مسائل کےاستنباط)پر قادر نهیں-
 
Top