• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Virtue of remaining silent & listening Jumu’ah Khutbah (Sermon)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عن أبي هريرة عن النبي صلی الله عليه وسلم قال من اغتسل ثم أتی الجمعة فصلی ما قدر له ثم أنصت حتی يفرغ من خطبته ثم يصلي معه غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخری وفضل ثلاثة أيام
It was narrated from Abu Hurairah (Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon him) said: “Whoever performs Ghusl, then comes to Jumu’ah, and prays what is decreed for him, then listens attentively until the Khutbah is over, then prays with him (the Imam), will be forgiven (his sins) between that and the next Jumu’ah, and three days more.”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی غسل کرے پھر جمعہ پڑھنے کے لئے آئے تو جتنی نماز اس کے لئے مقدر تھی اس نے پڑھی پھر وہ خاموش رہا یہاں تک کہ امام اپنے خطبہ سے فارغ ہوگیا پھر امام کے ساتھ نماز پڑھی تو اس کے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کے درمیان کے سارے گناہ معاف کر دیئے گئے اور مزید تین دنوں کے گناہ بھی معاف کر دیئے گئے۔
[Sahih Muslim, the Book of Jumu’ah Prayer, Hadith: 1987]
 
Top