• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجوید القرآن( مع حل مشقیں )

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,403
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا او رسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے تجوید وقراءات پر مختلف چھوٹی بڑی کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ''تجوید القرآن'' محترمہ حافظہ قاریہ رافعہ مریم کی تصنیف ہے مصنفہ مفسر قرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی کی نواسی ہیں ۔ حافظہ مریم صاحبہ نے انتہائی محنت او رلگن سے اس کتاب کو ترتیب دیا ہے ۔یہ تجوید وقراءات پر آسان فہم تفصیلی کتاب ہے او رکئی تجویدی کتب کا نچوڑ ہے اور یہ کتاب مبتدی اور منتہی طلباء و طالبات کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ مؤلفہ نے اس کتاب کو درج ذیل تین حصوں میں تقسیم کر کے مرتب کیا ہے ۔ حصہ اول میں تجوید سے متعلقہ تمام قواعد پر بحث کی گئی ہے ۔حصہ دوم میں قرآن مجید کے فضائل ،معلومات،اس کے حقوق اور اس کے آداب کاذکر ہے ۔حصہ سوم میں تمام اسباق کے ساتھ جومشقیں ہیں ان کا حل درج کیا گیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کو جواب کے بارے آسانی ہوسکے ۔اللہ تعالی ن کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ان کےعلم وعمل میں اضافہ فرمائے (آمین)(م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,403
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
حصہ اول
باب نمبر 1 علم التجوید
حروف تہجی
معلومات
ارکان تجوید
اصطلاحات
حروف تہجی پڑھنے کا طریقہ
مشق
باب نمبر 2 کیفیت تلاوت
کیفیت تلاوت کے درجے
محاسن تلاوت
عیوب تلاوت
طریقہ تلاوت
استعاذہ اور بسلمہ کے بلند اور آہستہ آواز میں پڑھنے کا حکم
مشق
باب نمبر 3 لحن
معنی
اقسام
مشق
باب نمبر 4 مخارج
اسماء الحق
اسماء اللسان
اسماء الشفتان
اسماء السنان
مخارج کا بیان
مخرج معلوم کرنے کا طریقہ
اقسام مخارج
مخرج محقق
مخرق مقدر
حلق سے ادا ہونے والے حروف
جوف دھن
خیثوم
شفتان
زبان اور مسوڑھوں سے ادا ہونے والے الفاظ
مختصر مخارج کی تفصیل
مشق
باب نمبر 5 ملتے جلتے حروف تہجی
الفاظ کا فرق
معنی سے ہونے والے فرق
نقشہ مخارج الحروف
نقشہ مخارج الحروف کی ترتیب
مشق
باب نمبر 6 صفات
باب نمبر 7 صفات عارضہ
باب نمبر 8 تفخیم و ترقیق کے احکام
باب نمبر 9 م ساکن و مشدد کے احکام
باب نمبر 10 نون ساکن نون مشدد اور نون تنوین کے احکام
باب نمبر 11 مد کا بیان
باب نمبر 12 ہمزہ کے قواعد
باب نمبر 13 وقف کا بیان
باب نمبر 14 متفرقات
حصہ دوم
باب نمبر 1 فضائل قرآن
باب نمبر 2 حقوق قرآن
باب نمبر 3 معلومات
باب نمبر 4 اداب تلاوت قرآن
حصہ سوم
حل مشقیں
 
Top