• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ

61818540_406796379921007_5763209996510691328_n.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالی تمام عالم اسلام کو ظفر و نصر سے نوازے، کھویا ہوا سبق یاد کرنے کی توفیق دے.
خوشی کی لمحات میں ان علماء اور امت کے محافظوں کو بھی اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیں، جنہوں نے اس امت کے غم میں اپنی خوشیاں اور عیدیں قربان کردی ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اراکین فورم اور قارئین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال
 
Top