رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
کتاب:
بنو اسماعیل، بنو اسرائیل
آن لائن لنک:
تبصرہ کتاب:
بنی اسماعیل کو اللہ تعالیٰ نے منصب امامت عطا کیا، یہود معزول ہوئے تو اللہ تعالی نے بنی اسماعیل سے آ خری رسول محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا کہ جن پر نبوت تمام ہوگئی۔ ابراہیم علیہ السلام کے پوتے اور اسحاق علیہ السلام کے بیٹے یعقوب علیہ السلام کا عبرانی لقب اسرائیل تھا۔ لہذا ان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔ پیش کردہ کتاب میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹوں سیدنا اسماعیل علیہ السلام اور سیدنا اسحاق علیہ السلام کا تذکرہ ہے کہ جن کے بطن سے دو عظیم الشان امتوں نے جنم لیا ۔ ضرور مطالعہ کیجیئے!
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01
محدث میڈیا