جواب : من حیث المخرج ایسے دو جسموں کو ذکرکیا جاتا ہے,جن کے تصادم سے حرف وجود میں آتا ہے ،اور راء جن دو جسموں کے تصادم سے وجود میں آتی ہے ان میں ایک جسم پشت لسان ہے اور دوسرا جسم ہے رباعی کا مسوڑا ،راء کو اداء کرتے وقت طرف لسان لگتی نہیں بلکہ جدا رہتی ہے اور علحدہ رہتے ہوئے اس میں ہلکا سا رعشہ ہوتا ہے جس سے صفت تکریر وجود میں آتی ہے ، اگر یہ طرف بھی رباعی کے مسوڑے میں لگ جائے تو بجائے تکریر کے تکرار ہوجائیگا۔ معلوم۔۔