• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ماه صفر كے بدعی عقائد

    صفر کے مہینے کے متعلق بدشگونیاں بعض لوگ ماہ صفر یعنی اسلامی سال کے دوسرے مہینہ کو منحوس خیال کرتے ہیں۔ انہیں یہ بدگمانی ہے کہ اس مہینے میں برکت نازل نہیں ہوتی اور یہ کہ اس میں آفات و مصائب اور بلیات نازل ہوتی ہیں۔ ان لوگوں میں سے بعض کے نزدیک اس کے پہلے تیرہ دن بڑے تیز یعنی سختی لئے ہوتے...
  2. ع

    دعا ہے رب جلیل سے

    السلام علیکم جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ) کے مشفق استاد قاری بابر بھٹی صاحب کے والد محترم کچھ عرصہ سے علیل ہیں فورم کے تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی صحت یابی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی انکو جلد سے جلد مکمل صحت عطا فرمائے آمین
  3. ع

    عید میلاد پر دئیے گئے خود ساختہ دلائل کا مناقشہ

    مروّجہ جشنِ عید ِمیلاد ِالنبی کی قرآن و حدیث میں کوئی اصل نہیں ،اس کی ابتدا چوتھی صدی ہجری میں ہوئی ، سب سے پہلے مصر میں نام نہاد فاطمی شیعوں نے یہ جشن منایا۔ (الخطط للمقریزی : ١/٤٩٠وغیرہ) نبی کے یوم ِولادت کو یومِ عید قرار دینا عیسائیوں کا وطیرہ ہے مروّجہ عید ِمیلادِ النبی ،عید ِمیلادِ عیسیٰ...
  4. ع

    بدعت میلاد کی ابتدا

    کئی ایسے کام جنکا قرآن و سنت میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور انکو دین کا حصہ سمجھ کر بڑےی دھوم سے ان پر عمل کیا جاتا ہے ان میں سے ایک بدعت میلاد النبی ﷺ بھی ہے میلاد کی ابتداء: سب سے پہلے اسے قاہرہ کے اندرچوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا وہ خود کو فاطمی کہلاتے تھے مگر سیدہ فاطمہ رضی...
  5. ع

    بدعت پھیلنے کے اسباب

    بدعت کے پھیلنے کے اسباب: 1۔ سنت مطہرہ اورحدیث کے مصطلحات سے جہالت برتنا اس طورپرکہ صحیح اورضعیف کےدرمیان تمییزنہ کرسکنا.تواسطرح سے ضعیف وموضوع احادیث کثرت سے ہوتی ہیں جیسا کہ "محمدی نور کی بدعت" جوایک موضوع حدیث پرقائم ہے ( اللہ نے سب سے پہلے اپنے نبی کا نورپیدا کیا) اور"محمد صلى اللہ...
  6. ع

    بدعت کو صحیح سمجھنے والوں کے شبہات

    پہلی بات:یہ حدیث مرفوعا ثابت نہیں ہے بلکہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام ہے ,اورصحابی کے قول کورسول صلى اللہ علیہ وسلم کے قول سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا .اوربالفرض اسکوصحیح بھی مان لیا جائے تواس سے یہ بات مستنبط ہوتی ہے کہ جسکوتمام مسلمان اچھا سمجھیں تویہ اجماع ہوگی اوراجماع حجت ہے...
  7. ع

    بدعت کی تباہ کاریاں

    أمابعد: سب سے بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اوربہترطریقہ نبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اورسب سے بری چیزنئی چیزوں کا ایجاد کرنا ہے اورہرنئی چیز بدعت ہے اورہربدعت گمراہی ہے اورہرگمراہی آگ میں لے جانے والی ہے. محترم قارئین!کون سی بدعت ہے جس سے شارع نے ڈرایا ہے اوراسے گمراہ کن قراردیا...
  8. ع

    تقلید کی ضرورت

    فورم پر بہت سے تھریڈ اس حوالے قائم ہو چکے ہیں جہاں تقلید کے جائز یا ناجائز ہونے پر کافی مغز ماری ہو رہی ہے مگر ایک بنیادی سوال جس کی طرف کسی صاحب نے بھی رہنمائی نہیں کی جس کا علم ہونا ضروری ہے سوال بالکل سیدھا اور سادہ ہے اس عنوان پر جمشید بھائی تلمیذ صاحب اور ماں کی دعا ان احباب سے بطور خاص...
  9. ع

    دعائے مغفرت

    ہمارے ایک بہت ہی اچھے ساتھی حافظ محمد شعیب کیلانی انکی والدہ محترمہ رات قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کریں
  10. ع

    اصلاح معاشرہ

    دین اسلام جہاں اللہ کی عبادت کا طریقہ بتاتا ہے وہاں یہ بھی بتاتا ہے کہ معاشرتی بہتری کیسے ممکن ہے 1۔ جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے (سورہ الحجرات آیت 11 پارہ 26 )
  11. ع

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ تقلید کے ذریعے ہم اختلافات سے بچ سکتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تقلید ہی اختلافات کا باعث بنتی ہے مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں اگر ایک گھر کے کئی افراد الگ الگ ائمہ کے مقلد ہوں تو کسی ایک ہی مسئلہ میں انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے کا پیش خیمہ ہو گی...
Top