• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ویلینٹائن ڈے یوم بے حیائی، حکومت پاکستان اور قانون اسلام

    میں نے اس سے پہلے اپنی دوتحریروں [1] میں عورتوں خصوصاً مسلمان عورتوں کے حوالے سے لکھا ہے، ورنہ میں نے صنف نازک پر بہت کم لکھا۔ میں بائیس سال کی عمر تک اپنے مشاہدے، سوچ و بچار اور غور و خوض کے بعد اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ عورت کی طرف منسوب تقریباً تمام الزامات اور تمام قسم کی برائیوں میں...
  2. ع

    امریکہ کو امریکا کیوں کہا جاتا ہے

    سقوط غرناطہ اور امریکہ کی وجہ تسمیہ: تقریباً یہ مکمل تحریر وکیپیڈیا سے نقل کی گئی ہے، البتہ انٹرنیٹ پر امیریگو ویسپوچی یا امریکو وسپوچی کا تذکرہ یونی کوڈ اردو میں شاید پہلی بار میں ہی پیش کر رہا ہوں کل اردو وکیپیڈیا پر لکھا تھا اور آج اس اندلسی تاریخ کےاضافے کے ساتھ پیش کررہا ہوں، اس کے لیے میں...
  3. ع

    آزادی اظہار رائے پہ لعنت

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش جونیئرکے دوسرے دورِ حکومت میں مَیں نے اخبارات میں پڑھا تھا کسی اخبار نے امریکہ کی اُس دَور کی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کا ایک کارٹون بنایا تھا اور اس کارٹون میں اُس کے پیٹ سے ایک نیا مشرق وسطیٰ جنم لیتا ہوا دکھایا گیا تھا۔ تب مغرب اس اقدام کے خلاف...
  4. ع

    معاشرے میں خواص و عوام کا کردار

    اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں کروڑ پتی کالم نویس حضرات اپنے ادبی فن کی بنا پر مفلس و نادار لو گوں کے درد کا رونا روتا نظر آتا ہے یوم مئی کو لا کھ پتی حضرات مزدور انجمنوں کی صورت میں احتجاج کرتے نظر آتے ہیں ٹی وی چلا کر دیکھ لیں ایک فلم کے لیے کروڑوں کا معاوضہ لینے والا غریب کا نمائندہ ہے اور فلم میں...
  5. ع

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار ہے ازراہ کرم مذہبی اور مسلکی اختلافات کو اس تھریڈ میں زیر بحث لانے سے گریز فرمائیں، کیونکہ ان کا سب کو پتہ ہے
  6. ع

    ترکھاناں دا منڈا

    دنیاکی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو بے شمار ایسے بادشاہوں کے تذکرے ملتے ہیں جو مطلق العنان بنے ہوئے تھے۔ حتیٰ کہ تاریخِ اسلام میں ایسی کئی مثالیں ملتی ہیں۔ ان میں 40 برس تک حکومت کرنے والے بھی ہیں۔ ان کے دربار میں چاپلوسی کرنے والے وزیر، مشیر اور مسخرے انہیں شہنشاہوں کے شہنشاہ! بادشاہوں کے بادشاہ...
  7. ع

    حضور سیدی داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

    تحقیق و ترتیب: عبدالرزاق قادری اللہ کے دوست اللہ عزو جل جسے اپنا محبوب بنالے اسے دین اسلام کا خادم بنا دیتا ہے۔ وہ لوگ اللہ کی عبادت کرتے ہیں اللہ کے لیے قربانی کرتے ہیں اللہ کے لیے جیتے ہیں اور اللہ کے لیے ہی مرتے ہیں ایسے لوگ جب یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہمارا رب اللہ ہے تو پھر اس پر قائم بھی رہتے...
  8. ع

    افکار مسلم کے اندرونی روابط

    1. افکارِمُسلم اردو کالم از قلم عبدالرزاق قادری 2. تعلیمی رہنمائی کا فقدان 3. حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ 4. نبی کی اطاعت ہے بندگی اللہ کی 5. تعلیمی تنزلی آخر کیوں؟ 6. بچوں کی تعلیم وتربیت 7. داتا دربار لاہور پر ہونے والے سفاکانہ بم دھماکوں کو دو سال پورے ہو گئے 8. لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی...
  9. ع

    بریلوی کون ہیں؟

    اس تحریر کے لیے میں نے انگریزی وکیپیڈیا سے بہت سا مواد لیا ہے جو آج 28 دسمبر، 2013ء تک وہاں موجود ہے چاند کے لحاظ سے آج 25 صفر 1435 ہجری ہے۔ آج امام اہل سنت کا عرس ہے لہٰذا میں آج اہل سنت بریلوی جماعت کا تعارف پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں۔ عبدالرزاق قادری جنوبی ایشیا میں...
  10. ع

    عبدالرزاق قادری کا تعارف اس فورم پر بھی

    ایک محترم جو کہ یوسف ثانی کہلاتے ہیں انہوں نے اس فورم پر اردو محفل فورم سے میری ایک تحریر کو کاپی پیسٹ کر کے مجھے اس فورم میں رجسٹر ہونے کی وجہ فراہم کر دی۔ محترم کی پیسٹ کردہ تحریر اس لنک پر موجود ہے۔...
Top