• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان احمد

    مساجد پر حملہ کرنے کے پیچھے کیا سوچ شامل ہے؟ کیوں اس مسئلہ پر کبھی بات نہیں کی جاتی ؟

    مجھے انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ کسی بھی دہشتگردی کے واقعہ پر صرف رپورٹ دینے کی بجائے مختلف ایسی تنظیموں پر بات کیوں نہیں کی جاتی اور ایسے عقائدونظریات پر کیوں خاموشی ہے جو پاکستان میں ان حالات کی اصل وجہ ہے۔جن لوگوں کو خود ہی تیار کیا تھا کسی وقت اب وہی گلے پڑے ہوئے ہیں اس ملک کے اور ہر حکومت کے...
  2. احسان احمد

    محدث فورم سے ایک گزارش اور تجویز

    السلام علیکم ، میں یہاں فورم کی انتظامیہ کے ناموں سے تو واقف نہیں ہوں اس لیے الگ سے یہاں لکھ کر مخاطب کر رہا ہوں ، ایک تو شکریہ ادا کرنا تھا کہ آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بلکہ کہنا چاہیے کہ قدیم کتب اور اردو تراجم ، اس کے علاوہ مشہور علماء کی کتب فراہم کرنے میں آپ سب سے آگے رہے ہیں ، دوسرا...
  3. احسان احمد

    نایاب کتب و رسائل کا تبادلہ

    السلام علیکم ، میرے پاس کچھ نایاب کتب اور رسائل سکین شدہ موجود ہیں ، اور کچھ مجھے درکار ہیں اگر کوئی تبادلہ کرنا چاہے تو ضرور بتائے ، رسائل میں عیسائی رسالہ نور افشاں کے کافی سال کے پڑے ہیں اور اخبار اہلحدیث کےے چند سالوں کے قدیم شمارہ جات بھی پی ڈی ایف میں ہیں ، ایسے ہی بہت سی کتب بھی سکین شدہ...
  4. احسان احمد

    نایاب کتب و رسائل کا تبادلہ

    السلام علیکم ، میرے پاس کچھ نایاب کتب اور رسائل سکین شدہ موجود ہیں ، ارو کچھ مجھے درکار ہیں اگر کوئی تبادلہ کرنا چاہے تو ضرور بتائے ، رسائل میں عیسائی رسالہ نور افشاں کے کافی سال کے پڑے ہیں اور اخبار اہلحدیث کےے چند سالوں کے قدیم شمارہ جات بھی پی ڈی ایف میں ہیں ، ایسے ہی بہت سی کتب بھی سکین شدہ...
  5. احسان احمد

    وہابی کے متعلق ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ

    عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ مقلدین بہت مخالفت کرتے ہیں حضرت محمد بن عبد الوھاب کی جنہیں عرب کے کافی علماء اور اہلحدیث سے تعلق رکھنے والے عزت دیتے ہیں ، مولوی ثناء اللہ امرتسری اس بارے میں کہتے ہیں کہ وہ حنبلی تھے اس لیے مقلد تھے غیر مقلد نہیں تھے ۔ اور ہندوستان مین جن لوگوں کا نام وہابی مشہور ہوا...
  6. احسان احمد

    سیر ت النبی ﷺ پرکتاب انسانِ کامل

    اسوہ انسانِ کامل : سیرت النبی ﷺ کے درخشاں پہلو : اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ سیرت کے حوالے سے الگ الگ عنوان کے تحت واقعات اور احادیث لکھی گئی ہیں ، جس سے پڑھنے والے کے ذہن میں عمدہ طریق سے بات اثر کرتی ہے اور سیرت النبی ﷺ کی باتیں یاد بھی رہتی ہیں ، کتاب کا لنک (لنک حذف: انتظامیہ)
  7. احسان احمد

    ایک ڈاکو پیر بن گیا

    دیوبندی نے خود ہی اپنے مولانا رشید احمد گنگوہی کا یہ واقعہ بتایا اور عنوان کیا شائع کیا دیکھیں ۔
  8. احسان احمد

    خلفائے راشدین کی سوانح

    خلفائے راشدینؓ کی سوانح سے متعلق مختصر کتب چھوٹے بچوں اور بنیادی تعلیم کے لیے ۔ (انتظامیہ: کتب لنک حذف )
  9. احسان احمد

    50 صحابہ کی سیرت پر کتاب

    سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ : یہ کتاب 50 صحابہ کرامؓ کی سیرت پر مشتمل ہے ، مکمل حوالہ جات کے ساتھ مختصر طور پر 50 صحابہ کرامؓ کی سیرت میں 24 مہاجر اور 26 انصار صحابہؓ کی فہرست شامل ہے ۔ کتاب کا لنک (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  10. احسان احمد

    قرآنی حروف مقطعات

    قرآنی حروف مقطعات : یہ مقالہ قرآنی حروف مقطعات سے متعلق ایک عمدہ تحقیق ہے ۔۔ مقالہ کا لنک (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  11. احسان احمد

    حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات

    قرآن کریم کو حفظ کرنے کی برکات اور فضیلت پر ایک عمدہ کتاب ۔ (انتظامیہ: کتب لنک حذف )
  12. احسان احمد

    جماعت اسلامی اور مودودی مذہب کی تحقیق

    یہ جماعت اسلامی اور مودودی عقائد پر چند کتب پیش خدمت ہیں : (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  13. احسان احمد

    سیرت النبی ﷺ سے متعلق چند کتب

    یہ چند مختصر کتب ہیں جو سیرت النبی ﷺ کے حوالہ سے خاص طور پر بچوں اور خواتین کے لیےحاضر ہیں : (انتظامیہ: کتب لنک حذف )
  14. احسان احمد

    حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت

    سیرۃ النعمان از شبلی نعمانی : مشہور کتاب ہے کسی تعرف کی محتاج نہیں ، موضوع نام سے ظاہر ہے ۔ کتاب کا لنک : سیرۃ النعمان (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  15. احسان احمد

    تذکرہ ابوالکلام آزاد

    تذکرہ ابوالکلام آزاد : مولانا ابوالکلام آزاد اور ان کے خاندان کے مشائخ و علماء کی سوانح پر بہترین کتاب ہے ۔ کتاب کا لنک : تذکرہ (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  16. احسان احمد

    ًمحدث ٹیم کے بارہ میں میری آراء اور تجاویز

    السلام علیکم ، یہ بہت عمدہ کام آپ لوگ کر رہے ہیں کہ اتنی کتب اپلوڈ کر رہے ہیں ، اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، اور جو تراجم والی کتب ہیں وہ زیادہ اہم ہیں اور ملتی بھی نہیں ہیں آسانی سے ، اس لیے درخواست ہے کہ مشہور اور قدیم علماء کی کتب کے تراجم زیادہ سے زیادہ فراہم کرنے کی کوشش کریں...
  17. احسان احمد

    ابن رشد کی بدایۃ المجتھد کا اردو ترجمہ

    ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد : ابن رشد کی فقہ سے متعلق مشہور کتاب بدایۃ المجتھد کا یہ اردو ترجمہ بہت فائدہ مند ہے فقہ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ۔ دو مختلف تراجم حاضر ہیں ۔ ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد نہایۃ المقتصد اردو ترجمہ بدایۃ المجتھد
  18. احسان احمد

    عالمی فتنہ تکفیر سے متعلق احادیث اور آثار

    عالمی فتنہ تکفیر سے متعلق احادیث اور آثار : اس کتاب میں ایسی احادیث اور آثار جمع کیے گئے ہیں جن میں اس زمانہ کے فتنوں اور ابتلاوں کا ذکر ہے۔ کتاب کا لنک (کتب لنک حذف:انتظامیہ)
  19. احسان احمد

    رسالہ اشاعۃ السنۃ 1884 اور 1886

    اشاعۃ السنۃ ایک مشہور رسالہ تھا جو مولوی محمد حسین بٹالوی کی زیر نگرانی شائع ہوتا رہا ، آج کل بہت نایاب ہے لیکن میرے پاس اس کے کافی نمبر موجود ہیں جو یہاں دیتا رہوں گا انشاء اللہ ۔ رسالہ اشاعۃ السنۃ : اضافہ ہوتا رہے گا انشاء اللہ اس فہرست میں ۔ 1884 کے 6 ماہ کا 1886 کے 5 ماہ کا
  20. احسان احمد

    کتاب امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی

    امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی بہت اہم اور دلچسپ کتاب ہے ۔ فائل کا سائز بہت بڑا ہونے کی وجہ سے حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ باقی فائلز کے لنک یہاں پر ہیں مکمل کتاب کے ۔ امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی بہت اہم اور دلچسپ کتاب ہے ۔ فائل کا سائز بہت بڑا ہونے کی وجہ سے حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ حصہ1...
Top