• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    محدث فورم انتظامیہ متوجہ ہوں

    السلام و علیکم و رحمت اللہ میری محدث فورم کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اہل تشیع کیٹیگری کو تقابل مسالک سے ہٹا کر تقابل ادیان و مذاہب کی کیٹیگری میں رکھا جائے۔
  2. ف

    متعہ کے فضائل اور مذہب شیعہ

    متعہ کے فضائل اور مذہب شیعہ..... ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲) اس کے علاوہ شیعہ کی کئی کتابوں میں متعہ کے بڑے بڑے...
  3. ف

    شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں

    شیعہ کے بیشتر آئمہ باندیوں کی اولاد ہیں ۱۔ حضرت زین العابدین، شہربانو، ایرانی باندی (مال غنیمت میں آئیں) کے بطن سے پیدا ہوئے تھے۔ (جلاء العیون، ص ۴۹۷) ۲۔ موسیٰ کاظم کی ماں باندی تھیں جس کا نام حمیدہ بربریہ یا اندیسہ تھا۔ (جلاء العیون، ص ۵۲۴) ۳۔ علی بن موسیٰ رضا کی ماں باندی تھی جس کا نام...
  4. ف

    حضرت حسینؓ کی کربلا روانگی اور شہادت

    حضرت حسینؓ از خود کربلا گئے یا غدار شیعانِ کوفہ کے اصرار پر گئے؟ امر اوّل باطل ہے، اگر امر ثانی درپیش نہ آتا اور آپؓ نہ جاتے تو کیا آپ کے زندہ سلامت رہنے سے اسلام مردہ ہو جاتا؟ نیز تاریخ یہ بھی بتلاتی ہے کہ آپؓ میدانِ کربلا سے دمشق جانے اور یزید سے تصفیہ اور درست در دست دینے کو تیار تھے مگر...
  5. ف

    مذیب شیعہ کے چار مشہور راوی اور ان کا عقیدہ

    امام جعفر صادق ؒ سے شیعہ مذہب کے مرکزی اور ہزاروں احادیث کے راوی چار ہیں۔ زرارہ بن اعین، ابو بصیر مرادی، محمد بن مسلم اور برید بن معاویہ عجلی۔ امام جعفر صادق ؒ کی طرف منسوب ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’ اگر زرارہ اور اس کے ساتھی نہ ہوتے تو میرے باپ کی احادیث مٹ جاتیں‘‘۔ نیز آپ نے فرمایا:’’ میں ان چار...
  6. ف

    شیعہ اثناء عشری کا وجود؟ وضاحت درکار ہے

    شیعہ اثناء عشری فرقہ کب وجود میں آیا ؟ اور اسکے آنے سے سابقہ تمام فرقے کیسے جھوٹے ہو گئے؟ ایرانی شیعہ عالم مرزا ابوالحسن شعرانی لکھتے ہیں: ’’ امام بخاریؒ اور مسلمؒ کے زمانے میں (تیسری صدی) ہمارا فرقہ اثناء عشریہ کے نام سے معروف نہ تھا ‘‘۔ (مقدمہ کشف الغمہ فی معرفۃ الآئمہ ،صفحہ۴) اگر بارہویں...
  7. ف

    شیعہ فرقے...... نجات کے مستحق کون؟

    شیعہ کسے کہتے ہیں؟ ایسی جامع تعریف کریں کہ کوئی ناجی فرد اس سے خارج نہ ہو اور نجات کا غیر مستحق اس میں شامل نہ ہو۔ واضح رہے کہ شیعہ بیسیوں فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ اصولی اختلاف کی وجہ سے ہر فرقہ دوسرے کی تکفیر کرتا ہے۔ صرف امامیہ کے ۳۹ فرقے ہیں، چند موجودہ بڑے فرقوں کے نام یہ ہیں۔ کیسانیہ،...
Top