الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا صرف شوہر کا چھوٹا بھائی ہی غیر محرم ہے؟
سوال: بخاری کی روایت ہے جس میں الله کے نبی ﷺ نے فرمایا دیور تو موت ہے۔۔۔
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف چھوٹے بھائی کو ہی دیور کہا جاتا ہے تو کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ شوہر کا جو بڑا بھائی ہے وہ غیر محرم نہیں ہے؟
وضاحت مطلوب ہے ۔۔۔
الله...
”پب جی“ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
تحریر: عمر اثری سنابلی
متعلم: کلیۃ الحدیث، بنگلور
وقت ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تیزرفتاری سے گزرتا ہے اور گزرنے کے بعد واپس نہیں آتا۔ اسی لئے قرآن وحدیث میں جابجا وقت کی اہمیت ومنزلت کو بیان کیا گیا ہے اور اسکے ضیاع پر تنبیہ کی گئی ہے۔...
اہل بیت سے مراد کون ہیں؟
نبی کریم ﷺ کے اہل بیت کے بارے میں صحیح بات یہ ہے کہ اس سے مراد آپ کے وہ رشتہ دار ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔ یعنی آپ کی ازواج مطہرات اور اولاد نیز عبدالمطلب کی نسل میں سے ہر مسلمان مرد و عورت جنھیں بنو ہاشم کہا جاتا ہے۔ علامہ ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ولد هاشم بن عبد...
ایک مظلومہ مطلقہ کا گھر دوبارہ کیسے بسا ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوشل میڈیا نے فاصلہ کم دیا، پیغام رسانی نہایت آسان تر کردیا، روابط کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کردیا۔ آج ایک جگہ تنہائی میں بیٹھا شخص دنیا کے کونے کونے تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے ، جس سے چاہے...
فضل اللہ چشتی صاحب کے بہتان کا جواب
تحریر: عمر اثری سنابلی
ایک ویڈیو بھیج کر اس کا جواب طلب کیا گیا ہے جسمیں ایک بریلوی عالم فضل اللہ چشتی صاحب نے اہل حدیثوں پر تحریف جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آئیے اس ویڈیو میں کئے گئے اعتراضات پر نظر ڈالتے ہیں اور ان کی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
پہلا...
کیا عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی؟؟؟
سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ ایک حدیث بہت سننے میں آتی ہے کہ ”ایک عورت چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی۔“
یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟؟
جواب: یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ بیان کی جاتی ہے:
إذا دخلت امرأة إلى النار...
دل كے مردہ اور زندہ ہونے كے تین نشانیاں ہیں؟
سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
”تین جگہوں پر اپنے دل کو دیکھو....لگتا ہے یا گھبراتا ہے....
1- قرآن كے سامنے بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟
2- ذکر کی مجالس میں بیٹھ کر دیکھو دل لگتا ہے یا گھبراتا ہے؟
3- تنہائی میں بیٹھ کر دیکھو دل اللہ كے لئے...
ٹک ٹاک ایپ (tik tok app): اسلام کی نظر میں
تحریر: عمر اثری سنابلی
یہ دور ایجادات کا دور کہلاتا ہے۔ نئی نئی ایجادات وجود میں آرہی ہیں۔ لوگوں میں ان ایجادات کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے۔ ہر عام و خاص اور عالم و جاہل ان ایجادات سے فائدہ حاصل کر رہا ہے۔ خصوصا موبائل اور انٹرنیٹ نے آج لوگوں کو...
صلاۃ الضحی: فضائل و احکام
تحریر: عمر اثری سنابلی
قرآن و حدیث میں نوافل کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ یہ فرض نمازوں کے نقص کو پورا کرتی ہیں۔ (ابو داؤد: 864، ابن ماجہ: 1425۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے) ان کے ذریعہ درجات بلند ہوتے ہیں اور گناہ مٹا دئے جاتے ہیں۔ (صحیح مسلم: 488) ان کے...
علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ—اسباب و علاج
تحریر: عمر اثری بن عاشق علی اثری
تاریخ شاہد ہے کہ دشمنان اسلام نے اسلام کو مٹانے کی ہر دور میں ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے انہوں نے مختلف اقسام کے حربوں کو اختیار کیا ہے۔ کبھی وہ قرآن و حدیث کی خدمت کے نام پر قرآن و حدیث میں دخل اندازی...
کیا مشت زنی کرنے والے کا ہاتھ قیامت کے دن حاملہ ہوگا؟
تحریر: عمر اثری بن عاشق علی اثری
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ مشت زنی ایک حرام فعل ہے۔ بلکہ یہ ایک کبیرہ گناہ ہے۔ لیکن ”مشت زنی کرنے والا ہاتھ قیامت کے دن حاملہ ہوگا“ اس طرح کی کوئی صحیح روایت نہیں ملتی ہے۔ اس طرح کی جتنی روایات ملتی ہیں...
سخت گرمی کے دن ”اللھم اجرنی من النار“ کا ذکر
تحریر: عمر اثری عاشق علی اثری
سوال: کیا یہ بات صحیح ہے؟
جس دن بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے تو اس وقت اللہ ﷻ فرشتوں کو زمین پر بھیجتا ہے کہ اے فرشتوں جاؤ زمین پر دیکھو میرے بندے اس گرمی میں کیا کہتے ہیں۔ اگر اس گرمی میں کوئی یہ چھوٹی سی دعا پھڑ لے ”اللھم...
لیٹ کر قرآن کی تلاوت کرنا
سوال: قرآن مجید کی تلاوت لیٹ کر کرنا کیسا ہے؟
جواب: قرآن کریم کی تلاوت لیٹ کر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے. کونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ
ترجمہ: جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں...
سو مرتبہ ”لا إله إلا الله الملك الحق المبين“ کا ورد کرنا
سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائے عزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیاز بنا دے گا اور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا۔...
یہ بے حیائی کیوں؟
تحریر: عمر اثری
نئی تہذیب کی ہوا پوروپی ممالک کے طبقہ نسواں سے ہوتے ہوئے بقیہ ممالک کی طرف روا دواں ہے. فیشن پرستی اور نام نہاد آزادی نے طبقہ نسواں کو تباہی اور بربای کے دلدل میں لا گسیٹا ہے. عفت و عصمت شرم و حیا آج یورپ کی گلیوں میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی. بچی کچی تھوڑی سی...
سوال: اسلام میں سب سے پہلے دل کا دورہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو آیا. ہمارے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے حکم دیا کہ عجوہ کھجور گٹھلی سمیت پیس کر کھاؤ. اسکے بعد تمام زندگی ان کو دل کی تکلیف نہیں ہوئی.
طریقہ: عجوہ کھجور گٹھلی سمیت پیس کر ایک مہینے تک استعمال کریں.
اس پوسٹ کو زیادہ...
سوال نمبر 3465:
السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں علمائےسلام اکہ لفظ “فرزندان توحید“ لکھنا درست ہے؟ اور کیا اس سے توحید کی نفی اور عقیدہ عیسائیت کا اظہار نہیں ہوتا؟ اللہ تعالٰی تو توحید کو “لم یلد ولم یولد“ کہہ کر بیان فرما رہے ہیں، اور ہمارے یہاں قلمکار فرزندانِ توحید لکھ کر اس توحید کے ہزاروں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
المصنف ابن ابي شيبه كا اردو ترجمه هوا اور جيسا كه آپ تمام صاحبان كو معلوم هے كه اسكي پي ڈي ايف اسي فورم سے ريليز هوئي اب صورتحال يه هے كه آل ديوبند اور آل بريلويه نے وه پي ڈي ايف حاصل كركے اسكے تحريف شده حصے پھيلانا شروع كرديئے هيں اور انكے حواله جات دے رهے هيں...