محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
آج ترکی بچوں کا یہ ٹبلو بھی دیکھ لیں، آنکھوں میں آنسو آ جایں گے - ویڈیو ضرور دیکھیں
وطنیت، Nationalism،
وطنیت کے اس طاغوت نے مسلم امت کے ٹکڑے کر دیے، میں پاکستانی، میں ہندستانی، میں بنگلادیشی، میں عرب، میں فلاں اور میں فلاں۔ یہ قبائل تو صرف تعارف کے لیے تھے، فخر کے لیے نہیں۔
وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ﴿سورة الحجرات، ١۳﴾
آج دشمن طاقتیں اسی لیے اس امت پہ حملہ آور ہیں کہ یہ امت بٹ چکی ہے ٹکڑوں میں۔ اور ان کے دلوں میں مسلم امت کا ڈر نکل گیا ہے۔
فرمان رسول اﷲﷺ ہے، کہ یہ امت ایک جسم کی مانند ہے، اگر کوئی حصہ دکھے تو سارا جسم دکھتا ہے، کما قال رسول اﷲﷺ
اگر اس امت کو دوبارہ جوڑنا ہے تو وطنیت کے اس طاغوت کو توڑنا ہو گا۔
لنک