• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
(1) یہ مبالغہ آپ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ پوری دنیا کے علمائے سلفیہ نے الدولۃ الاسلامیہ کے حق میں بات نہیں کی بلکہ نجی مجلسوں میں مخالفت کی ہے، یا تو آپ اُن علماء کو عالم ہی نہیں مانتے اور اُن کو شاید کافر سمجھتے ہوں جن علماء نے الدولۃ الاسلامیہ کی تائید اور حمایت کی ہے، اور کفار ان سے ناخوش ہیں اور کئیوں کے سر کی قیمتیں مقرر کی جا چکی ہیں، یا تو ایسے علماء آپ کے علمائے سلفیہ سے خارج ہیں اگر نہیں تو پھر آپ کی اوپر لکھی ہوئی بات جھوٹ کا پلندہ ہے کہ الدولۃ الاسلامیہ کو حمایت حاصل نہیں۔

خیر مختصر سعودی اور پاکستانی سلفی علماء کی حالت زار جان لیجئے
سعودی علماء
اکثر لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ سعودی علماء کے حساس موضوع پر دئیے گئے فتاویٰ جات حکومتی دباؤ میں ہوتا ہے، جیسے کہ اس فورم کے ممبر @کنعان صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ امام کعبہ بھی حکومت کی طرف سے لکھا گیا خطبہ جمعہ پڑھتا ہے ناکہ وہ خود اپنی مرضی سے کسی منتخب موضوع پر بولتا ہے، اگر امام کعبہ جیسی شخصیت حکومت کی طرف سے جاری کردہ خطبہ جمعہ پڑھ سکتا ہے تو اس ملک کے مفتی صاحب کو کیسے یہ جراءت ہے کہ وہ حکومت کے دشمن (الدولۃ الاسلامیہ) کے حق میں فتویٰ جاری کرے، نیز ہم اپنے اہل حدیث ہونے کا ڈھنڈورا تو بہت پیٹتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ سعودی مفتی ہی کیوں نہ ہو، لیکن یہاں پتہ نہیں کیوں اہل حدیث کے اس منہج سے انحراف کیا جا رہا ہے۔

پاکستانی علماء
پاکستانی علماء کے تو کیا ہی کہنے، اب میں چند ایک لوگوں کی تفصیل اور ان کا منہج کیا بتاؤں، نیز یہاں بھی وہی بات ہو گی جو اوپر کہی ہے "ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ پاکستانی اہل حدیث مفتی ہی کیوں نہ ہو"
ارسلان بھائی ان تمام باتوں کا جواب میں بھی دے سکتا ہوں اور میں بھی خاموش ہو گیا تھا کہ خود آپ نے کہا کہ یہ میری اس موضوع پر اآخری پوسٹ ہے لہذا میں نے بھی سکوت اختیار کر لیا اور مجھے آپ کی یہ بات اچھی لگی تھی سو اس موضوع کو اگر ڈسکس کیا جائے گا تو اس میں بہت سے ایسے پہلو تحریر میں اآئیں گے جو فورم کے قوانین سے براہ راست متصادم ہوں گے لہذا التماس ہے کہ اس موضوع پر خاموشی اختیار کی جائے آپ کو ذاتی طور پر اختیار ہے کہ دولت اسلامیہ کے خلیفہ کے ہاتھ پر بیعت کر لیں لیکن میرا تصور اس بارے میں واضح ہے جزاکم اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ان تمام باتوں کا جواب میں بھی دے سکتا ہوں اور میں بھی خاموش ہو گیا تھا کہ خود آپ نے کہا کہ یہ میری اس موضوع پر اآخری پوسٹ ہے لہذا میں نے بھی سکوت اختیار کر لیا اور مجھے آپ کی یہ بات اچھی لگی تھی سو اس موضوع کو اگر ڈسکس کیا جائے گا تو اس میں بہت سے ایسے پہلو تحریر میں اآئیں گے جو فورم کے قوانین سے براہ راست متصادم ہوں گے لہذا التماس ہے کہ اس موضوع پر خاموشی اختیار کی جائے آپ کو ذاتی طور پر اختیار ہے کہ دولت اسلامیہ کے خلیفہ کے ہاتھ پر بیعت کر لیں لیکن میرا تصور اس بارے میں واضح ہے جزاکم اللہ خیرا
بھائی! آپ کو میں نے تمام مراسلوں میں گاہے بگاہے صرف اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ بغیر تصدیق کئے اپنے مسلمان بھائیوں پر تہمت لگانے سے گریز کریں یہ آخرت میں عذاب کا باعث ہے، دین اسلام کی تعلیمات صرف منبر پر کھڑے ہو کر گھنٹوں گھنٹوں وعظ کرنے کے لئے نہیں بلکہ عمل کرنے کے لئے بھی ہیں، بس اسی لئے میں نے آپ کو یہ دعوتِ تحقیق دی ہے، باقی میرے ساتھ آپ کا گفتگو کرنا نہ میری خواہش ہے اور نہ آپ کے لئے ضروری ہے، میں نے تو اپنے آخری مراسلے میں بحث و مباحثے سے دوری کی بات کی تھی اور فورم پر بحث و مباحثہ کی وجہ فورم پر فعال ہونے کو کہا تھا، باقی آپ اپنی سوچ میں آزاد ہیں، آپ کو میں یہ نہیں کہتا کہ آپ ہماری باتیں اندھا دھند مان لیں اور نہ ہی آپ کو یہ کہوں گا کہ اندھا دھند مخالفت پر کمر بستہ ہو جائیں، بلکہ آپ کو ہم نے قرآنی حکم کہ فاسق کے خبر لانے کی صورت میں تحقیق کی جائے تاکہ بعد میں شرمندگی سے بچا جا سکے کے پرحکمت اصول پر عمل پیرا ہونے کی طرف توجہ دلائی تھی، جس پر شاید آپ آنا نہیں چاہ رہے، خیر یہ آپ کا مسئلہ کا جس کا جواب بھی آپ نے ہی دینا ہے، آپ نے اپنا جواب دینا ہے اور ہم نے اپنا جواب دینا ہے (اللھم حسبنی حسابا یسیرا آمین) آپ سے اس موضوع پر میری یہ آخری اور قطعی آخری پوسٹ ہے، اس کے بعد چاہے آپ کی طرف سے مزید گفتگو کے لئے ایک ہزار پوسٹ بھی کی جائے تب بھی میری طرف سے بھرپور کوشش کی جائے گی کہ کسی قسم کا کوئی جواب نہ دیا جائے اور غیر فعال رہا جائے۔ ان شاءاللہ

موقف سے ہٹ کر ذاتی لحاظ سے میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اوکے اگر آپ چایتے ہیں کہ جواب الجواب کی صورت میں اس موضوع پر مناقشہ شروع کر دیا جائے تو یہی سہی
 
Top