• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تو عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی عزت کے مخالفین سب الگ الگ ہو کر حملہ آور ہو رہے ہیں ہر ایک کا الگ الگ بہروپ ہے لیکن مقصد سب کا سعودی عرب کی اس موحد اور شرعی حکومت کا سقوط ہے اور کچھ نہیں
فیض بھائی جس حکومت کو عثمان رضی اللہ عنہ کی عزت کا محافظ قرار دے رہے ہیں، اُن کا اپنا حال یہ ہے کہ اُن کی حکومت میں پچھلے دو ، تین سالوں سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر بھونکنے اور تکفیر کرنے والوں نے حج کے موقع پر شرکیہ نعرے لگائے ہیں، کیا جزیرۃ العرب سے مشرکین کو نکال دینے کا حکم نہیں ہے؟ کیا کسی شرکیہ نعرے لگانے والوں کو میدانِ حج میں آنے کی اجازت دینی چاہئے، کیا وہ حج کا موقع جو توحید کا مظہر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں حجاج صرف ایک واحد رب العزت کو پکار رہے ہوتے ہیں ، وہیں کچھ مشرک اور نجس روافض غیراللہ سے مدد مانگنے کے شرکیہ نعرے لگا رہے ہوتے ہیں، کیا یہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی عزت کی حفاظت ہوتی ہے، یہاں تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی عزت کی حفاظت کا مسئلہ بعد میں ہے پہلے تو اللہ کے ساتھ دشمنی ہے جو روافض شرکیہ نعرے لگاتے ہیں۔ تو اِن کو کنٹرول کئے بغیر یہ دعویٰ کرنا درست نہیں۔

ایک طرف مذکورہ صورت حال ہے دوسری طرف حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور امی عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور صحابیات رضی اللہ عنھن پر بھونکنے اور تکفیر کرنے والے روافض فوجیوں کو صرف ایک رمضان المبارک کے مہینے میں 2000 کے لگ بھگ فوجیوں کو ٹھکانے لگانے والے ان کے نزدیک مغربی جھوٹی افواہوں اور پروپیگنڈوں کی خبروں کو مدنظر رکھتے ہوئے دہشت گرد، خوارج،تکفیری اور پتہ نہیں کس حد تک کے مجرم ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرا اس تھریڈ میں آخری مراسلہ
میں اس موضوع پر مزید گفتگو نہیں کرنا چاہتا کیونکہ جس قدر بغیر ثبوت اور حقائق سے ہٹ کر باتیں کی جائیں گی اس قدر سخت اور حقائق پر مبنی اور حکمرانوں کے جرائم اور کمزوریاں بیان کی جائیں گی، اور شاید بات کہیں اور چلی جائے اس لئے میں @خضر حیات بھائی سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر ان موضوعات پر بولنے کی پابندی ہے تو اس پابندی کو مکمل طور پر لاگو کرنا چاہئے، کسی ممبر کو یہ حق نہیں ہونا چاہئے کہ وہ بغیر ثبوت اور افواہوں پر مبنی پوسٹرز کی فورمز پر اشاعت کرے اور لوگوں سے پوچھے کہ اس پر تبصرہ کریں، اکثر ایسی جگہوں پر حالات کو مکمل سمجھے بغیر کلام کیا جاتا ہے، لہذا پابندی مکمل ہونی چاہئے انصاف کا یہی تقاضا ہے۔والسلام
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ارسلان اللہ آپ کو عزت دے میرا خیال ہے دلیل اگر میں نے بھی نہیں دی تو آپ بھی بطور دلیل صرف تجزیہ ہی پیش کر رہے ہیں میں نے چند سوالات اٹھائے ہیں جو میرے لیے شکوک پیدا کر رہے ہیں تفصیلی جواب کمپیوٹر پر دوں گا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
باقی آپ بہت زیادہ جذباتی ہو گئے ہیں کہ انتظامیہ سے براہ راست مطالبے پیش کر رہے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دو تین ویڈیو لنکز پیش کر کے آپ حق پر ہیں تو اس طرح کچھ ویڈیو لنکز اور اخباری تراشے اور مجلات کے صفحات میں بھی اس پوسٹ پر لگا دیتا ہوں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پوری دنیا کے علمائے سلفیہ میں سے کوئی اس دولت اسلامیہ کے حق میں نہیں نجی مجلسوں میں اکثر اس کے سخت مخالف ہیں سعودی عرب تو چلیں اس کی زد میں اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ تو مخالفت کریں گے ہی
پاکستان کے ممتاز سلفی علمائے دین کی آراء بھی حاصل کریں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
باقی آپ کی تحریر میں جواب برائے جواب کے لیے بہت کچھ ہے لیکن سردست خاموشی بہتر ہے کہ جذبات کا جواب نہیں دیا جا سکتا کہ آپ مکمل طور پر اپنے جذبات میں غلط نہیں ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان اللہ آپ کو عزت دے میرا خیال ہے دلیل اگر میں نے بھی نہیں دی تو آپ بھی بطور دلیل صرف تجزیہ ہی پیش کر رہے ہیں میں نے چند سوالات اٹھائے ہیں جو میرے لیے شکوک پیدا کر رہے ہیں تفصیلی جواب کمپیوٹر پر دوں گا
میں چونکہ غیر فعال ہو گیا تھا، آج کچھ اپنے پرانے تھریڈز میں ٹائپنگ کی غلطیاں درست کرنے کے لئے لاگن کیا تو سوچا آپ کو جواب دیتا چلوں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین
آپ نے میرے لئے دعا کی ہے ، اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
باقی آپ بہت زیادہ جذباتی ہو گئے ہیں کہ انتظامیہ سے براہ راست مطالبے پیش کر رہے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دو تین ویڈیو لنکز پیش کر کے آپ حق پر ہیں تو اس طرح کچھ ویڈیو لنکز اور اخباری تراشے اور مجلات کے صفحات میں بھی اس پوسٹ پر لگا دیتا ہوں
مطالبات
انتظامیہ سے مطالبات الدولۃ الاسلامیہ کے موضوع پر کلام کرنے کی مکمل پابندی لگانے کا کیا گیا ہے، ناکہ کوئی حق میں بولے تو اس پر پابندی ہو اور جھوٹی خبروں اور میڈیائی پروپیگنڈوں پر مبنی خبروں کی اشاعت پر پابندی نہ ہو، جس پر خود فورم کے ناظمِ اعلیٰ جناب محترم شیخ خضر حیات اور دوسرے محترم رُکن جناب محمد نعیم یونس انکل نے "متفق" کی ریٹنگ کے ساتھ میرے مطالبے کو سراہا ہے۔ لہذا آپ کی یہ تنقید درست نہیں۔

ویڈیوز لنکس
ویڈیوز لنک فریق دوم کا موقف سامنے رکھنے کے لئے دئیے ہیں کہ دوسری جانب کا موقف بھی سامنے رکھیں، کیونکہ یک طرفہ بولنا کوئی مناسب بات نہیں، وہ بھی اتنے اہم موضوع پر، آپ ایک مدرسہ میں پڑھاتے ہیں اور ایک عالم دین ہیں، کیا آپ کو یہ بات گوارا ہے کہ آپ اپنے مسلمان بھائیوں پر بغیر غوروفکر کئے اور دوسری جانب کا موقف جانے بغیر بات کریں۔

آپ شاید اس قدر مجلے کے صفحات اور اخبارات کے تراشے نیز ویڈیوز وغیرہ نہ لگائیں جتنے میں مخالفت میں دیکھ اور سن اور پڑھ چکا ہوں، لیکن جب فریق دوم کا موقف سامنے آتا ہے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔

مثال
جرمنی کے ایک اخبار نے خبر شائر کی "داعش نے موصل میں نماز تراویح کو بدعت کہہ کر پابندی عائد کر دی"
لیکن جب فریق دوم (الدولۃ الاسلامیہ) نے موصل اور دیگر شہروں میں خوبصورت قراءت میں نبوی طریقے پر نماز تراویح پڑھنے کی ویڈیوز جاری کیں، نیز بعد از تراویح دروس کا انعقاد اور مسلمانوں کی تربیت پر مبنی اصلاحی باتیں کیں تو میرے خیال سے ایک زبردست تھپڑ اور طمانچہ جرمنی کی اخبار کو ضرور لگا ہو گا اور اُن لوگوں کو بھی جو اس خبر پر اندھا یقین کر کے طنز کر رہے تھے، کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب کی اس آیت پر عمل کرتے جس کا مفہوم ہے کہ "اگر کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرو تاکہ بعد میں نادم نہ ہونا پڑے" لیکن لوگوں نے تحقیق نہیں کی اور بعد میں نادم ہوئے ہوں گے۔ والحمدللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پوری دنیا کے علمائے سلفیہ میں سے کوئی اس دولت اسلامیہ کے حق میں نہیں نجی مجلسوں میں اکثر اس کے سخت مخالف ہیں سعودی عرب تو چلیں اس کی زد میں اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ تو مخالفت کریں گے ہی
پاکستان کے ممتاز سلفی علمائے دین کی آراء بھی حاصل کریں
(1) یہ مبالغہ آپ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ پوری دنیا کے علمائے سلفیہ نے الدولۃ الاسلامیہ کے حق میں بات نہیں کی بلکہ نجی مجلسوں میں مخالفت کی ہے، یا تو آپ اُن علماء کو عالم ہی نہیں مانتے اور اُن کو شاید کافر سمجھتے ہوں جن علماء نے الدولۃ الاسلامیہ کی تائید اور حمایت کی ہے، اور کفار ان سے ناخوش ہیں اور کئیوں کے سر کی قیمتیں مقرر کی جا چکی ہیں، یا تو ایسے علماء آپ کے علمائے سلفیہ سے خارج ہیں اگر نہیں تو پھر آپ کی اوپر لکھی ہوئی بات جھوٹ کا پلندہ ہے کہ الدولۃ الاسلامیہ کو حمایت حاصل نہیں۔

خیر مختصر سعودی اور پاکستانی سلفی علماء کی حالت زار جان لیجئے
سعودی علماء
اکثر لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ سعودی علماء کے حساس موضوع پر دئیے گئے فتاویٰ جات حکومتی دباؤ میں ہوتے ہیں، جیسے کہ اس فورم کے ممبر @کنعان صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ امام کعبہ بھی حکومت کی طرف سے لکھا گیا خطبہ جمعہ پڑھتا ہے ناکہ وہ خود اپنی مرضی سے کسی منتخب موضوع پر بولتا ہے، اگر امام کعبہ جیسی شخصیت حکومت کی طرف سے جاری کردہ خطبہ جمعہ پڑھ سکتا ہے تو اس ملک کے مفتی صاحب کو کیسے یہ جراءت ہے کہ وہ حکومت کے دشمن (الدولۃ الاسلامیہ) کے حق میں فتویٰ جاری کرے، نیز ہم اپنے اہل حدیث ہونے کا ڈھنڈورا تو بہت پیٹتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ سعودی مفتی ہی کیوں نہ ہو، لیکن یہاں پتہ نہیں کیوں اہل حدیث کے اس منہج سے انحراف کیا جا رہا ہے۔

پاکستانی علماء
پاکستانی علماء کے تو کیا ہی کہنے، اب میں چند ایک لوگوں کی تفصیل اور ان کا منہج کیا بتاؤں، نیز یہاں بھی وہی بات ہو گی جو اوپر کہی ہے "ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ پاکستانی اہل حدیث مفتی ہی کیوں نہ ہو"
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
باقی آپ کی تحریر میں جواب برائے جواب کے لیے بہت کچھ ہے لیکن سردست خاموشی بہتر ہے کہ جذبات کا جواب نہیں دیا جا سکتا کہ آپ مکمل طور پر اپنے جذبات میں غلط نہیں ہیں
جذبات حقائق پر مبنی ہیں، حقائق کو جذبات کا نام دے کر نظرانداز ضرور کریں، لیکن جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے، میں نے جتنی بھی باتیں کی ہیں ان کو غلط ثابت کر کے دکھائیں، بلکہ یہ وہ حقائق ہیں جن سے آپ ناواقف ہیں اور اس کی وجہ جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ آپ کا صرف اپنے آپ تک محدود رہنا اور دنیا کے بدلتے حالات پر توجہ نہ کرنا ہو سکتا ہے، واللہ اعلم
 
Top