• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کے لیے

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
كسی مفتی صاحب سے ناراض ہو کر کیا کرنا ہے
اپنا ہی خطرہ ہے کہیں مفتی صاحب غصے میں ناراض ہونے والے کے خلاف فتوی ہی نہ دےدیں
ویسے ہمارے مفتی عبداللہ صاحب تو بڑے اچھے ہیں یہ اس طرح کا فتوی نہیں دیتے ہونگے جس میں ذاتی تعصب ہو
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
اور آپ سب کیلیے خصوصا جو لوگ مجھ سے نارض ہیں پلیزپلیز سمجھا کرو
مفتی صاحب بڑے باذوق آدمی ہیں اللہ انکے اخلاق کو مزید سنوار دے
اور اللہ کرے کہ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کیلئے پھولوں کی مانند ہو جائیں نہ کہ یہ ہو کہ ہم دوسروں کے دلوں میں کانٹے چبھونے والے بنیں
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ارسلان بھائی تمھارے شادی کب ہے جب ہو تو بتادینا ھم محدث فورم کی طرف سے یہ کار لاینگے تاکہ آپ اس میں بھابی کی ساتھ شادی ہال سے گھر تک جاے اور پھر یہ کار آپ کے بڑے بیٹے کو انعام تحفے میں دیدیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی تمھارے شادی کب ہے جب ہو تو بتادینا ھم محدث فورم کی طرف سے یہ کار لاینگے تاکہ آپ اس میں بھابی کی ساتھ شادی ہال سے گھر تک جاے اور پھر یہ کار آپ کے بڑے بیٹے کو انعام تحفے میں دیدیں
کیا بات ہے جناب، کیا کار ہے، بہت شکریہ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ارسلان بھائی تمھارے شادی کب ہے جب ہو تو بتادینا ھم محدث فورم کی طرف سے یہ کار لاینگے تاکہ آپ اس میں بھابی کی ساتھ شادی ہال سے گھر تک جاے اور پھر یہ کار آپ کے بڑے بیٹے کو انعام تحفے میں دیدیں
او بھائی پٹرول اور لاینسسنس بنوانے کی پیسوں کی علاوہ شادی ہال کو پھولوں سےسنوارنے کی پیسے میں دیدونگا تاکہ ارسلان بھائی پیارے نبی کی اس سنت کو جلدی عملی جامہ پہنادے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
عبدالوکیل بھائی یھاں کب چلینگے ارسلان اور الیاسی بھائی کی ساتھ ارسلان بھائی کی شادی اور ان کے عمرے سے واپسی کی بعد؟؟؟ ہاں یار محدث فورم والوں کو بھی دعوت دینا ہوگا ارسلان بھائی نے ولیمہ سنت جوہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
او بھائی پٹرول اور لاینسسنس بنوانے کی پیسوں کی علاوہ شادی ہال کو پھولوں سےسنوارنے کی پیسے میں دیدونگا تاکہ ارسلان بھائی پیارے نبی کی اس سنت کو جلدی عملی جامہ پہنادے
ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
ویسے مفتی صاحب لائسنس تو بعد میں بنوائیں گے پہلے مجھے ڈرائیونگ تو سکھائیں۔
 
Top