• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کے لیے

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
او بھائی پٹرول اور لاینسسنس بنوانے کی پیسوں کی علاوہ شادی ہال کو پھولوں سےسنوارنے کی پیسے میں دیدونگا تاکہ ارسلان بھائی پیارے نبی کی اس سنت کو جلدی عملی جامہ پہنادے
ﺍﺻﻞ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﺯ:
ﺍﻟﯿﺎﺳﯽ
ﺍﺭﺳﻼﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺷﺎﺩﯼ
ﮐﺐ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ ﮬﻢ
ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﯾﮧ
ﮐﺎﺭ ﻻﯾﻨﮕﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ
ﺑﮭﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻝ
ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺗﮏ ﺟﺎﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ
ﮐﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ
ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺪﯾﮟ
ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ، ﮐﯿﺎ ﮐﺎﺭ ﮨﮯ،

@@ لگتا ہے کہ اب ارسلان کی شادی کروانی پڑے گی کیونکہ شادی کا خرچہ تو فورم کے بھائیوں نے اپنے ذمہ لے لیا ہے- باقی رہا ولیمہ کا خرچہ تو اس کے لئے دیکھیں سب سے پھلے کون آگے آتا ہے (انس بھائی/شاکر بھائی یا کلیم بھائی؟) @@
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جی واقعی! یہ ہم پر اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے!

اللہ تعالیٰ نے تو ہم پر بن مانگے اتنا بڑا احسان کیا!

اور ہم نے جواب میں کیا کیا؟؟!

کچھ نے تو نبی کریمﷺ کی بات کو شریعت اور وحی ماننے سے ہی انکار کر دیا (کہ نہ ہوگا بانس، نہ بجے گی بانسری) ۔۔۔ اسے کفر کہا جاتا ہے۔

اور کچھ نے نبی کریم ﷺ کی بات کو شریعت اور وحی تو مانا لیکن خواہشات نفسانی کے پیچھے پڑ کر انہیں پس پشت ڈال دیا ۔۔۔ اسے تکبّر کہا جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
السلام علیکم !

عنوان درست کرو بھائیو ! عجیب ایک نقطے نے محرم کو مجرم کر دیا والی بات بنی ہوئی ہے :)

آپ کے لیے ہے ناکہ آپ "کیلے" .............
عنوان دیکھ کر میں سمجھا کیلے کی افادیت پر کوئی مضمون ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم !

عنوان درست کرو بھائیو ! عجیب ایک نقطے نے محرم کو مجرم کر دیا والی بات بنی ہوئی ہے :)

آپ کے لیے ہے ناکہ آپ "کیلے" .............
وعلیکم السلام
مفتی صاحب کی اردو کمزور ہے۔ابتسامہ
 
Top