• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی کتاب "الہدایہ" قرآن کی طرح ہے ۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@محمد باقر بھائی یہاں بھی اہلحدیث کی کوئی کتاب پیش کر دیں - کیوں کہ آپ کی دلیل اہلحدیث کی کتب ہیں - قرآن اور صحیح احادیث کے حوالوں سے پرہیز کریں - ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائیو! ایک بار اسی بات پر میں @اشماریہ سے بھڑ گیا کہ قرآن کی یہ گستاخی کیوں کی گئی ہے فقہ حنفی میں؟ کہاں قرآن جیسی عظیم کتاب۔۔۔ کہاں اسلام مخالف ہدایہ۔۔۔ تو اشماریہ اپنی پرانی تاویل کی عادت سے عجیب سی باتیں کرنے لگا، یہ تشبیہ یوں نہیں ہے یوں ہے، فلاں ہے فلاں ہے، تاکہ کسی نہ کسی طرح اپنی فقہ کا دفاع ہو جائے۔۔۔

جو لوگ عوام میں اپنی کتابوں کو رب کی کتاب سے تشبیہ دے کر پھیلائیں، ایسے لوگوں پر سیلاب، طوفان، آندھیاں، دہشت گردی، لوٹ مار، قتل و غارت اور زرداری اور نواز شریف جیسے کفار کے ایجنٹ حکمران نافذ نہیں ہوں گے تو اور کیا ہو گا۔۔۔ ان گستاخانہ اعمال کرنے والوں کی وجہ سے اس ملک پر اللہ کی لعنت ہے اور ان لوگوں پر بھی ہو گی۔۔ ان شاءاللہ، الا یہ کہ سچی توبہ کر لیں۔

خواب دیکھو خواب۔۔۔ قرآن کی طرح کتاب لانے تو بڑے بڑے عاجز آ گئے۔۔۔ یہ فقہ حنفی کی کتاب کیا چیز ہے جو اسلام کی تعلیمات کے خلاف بھری پڑی ہے۔

دیوبندیوں سنا ہے کہ تمہارے بڑے مولویوں کے پاس جن بھی پڑھنے آتے ہیں تو پھر تم حنفی جن بھی اور انسان بھی آؤ میدان میں:
قُل لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَىٰ أَن يَأْتُوا بِمِثْلِ هَـٰذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا ﴿٨٨۔۔۔سورة الاسراء
ترجمه: کہہ دیجیئے کہ اگر تمام انسان اور کل جنات مل کر اس قرآن کے مثل ﻻنا چاہیں تو ان سب سے اس کے مثل ﻻنا ناممکن ہے گو وه (آپس میں) ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

1: تشبیہ میں من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوتی۔
2: تشبیہ میں مشبہ بہ مشبہ کے مقابلے میں کامل ہوتا ہے۔

میری بات پر یقین نہیں تو کسی اور سے پوچھ لیں۔
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
1: تشبیہ میں من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوتی۔
2: تشبیہ میں مشبہ بہ مشبہ کے مقابلے میں کامل ہوتا ہے۔

میری بات پر یقین نہیں تو کسی اور سے پوچھ لیں۔
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔
امام بخاری رحمہ اللہ جس نے صحیح بخاری کتاب میں تمام اھادیث درج کیں، اورحدیث تو ہوتی بھی وحی ہے، لیکن انہوں نے صحیح بخاری کو قرآن کی مانند نہیں کہا۔
یہی معاملہ امام مسلم کا ہے، جو صحیح بخاری کے بعد صحیح مسلم میں تمام صحیح اھادیث اکٹھی کیں۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے پاس مصحف ہوتے تھے انہوں نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا۔

لیکن یہ کام اب 400-500 سال قبل بننے والی فقہ حنفی نے کر دیا۔۔۔

یہ قرآن کی گستاخی ہے، لیکن وہ حنفی کیا جو اپنی فقہ کا ناجائز دفاع نہ کرے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
امام بخاری رحمہ اللہ جس نے صحیح بخاری کتاب میں تمام اھادیث درج کیں، اورحدیث تو ہوتی بھی وحی ہے، لیکن انہوں نے صحیح بخاری کو قرآن کی مانند نہیں کہا۔
یہی معاملہ امام مسلم کا ہے، جو صحیح بخاری کے بعد صحیح مسلم میں تمام صحیح اھادیث اکٹھی کیں۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے پاس مصحف ہوتے تھے انہوں نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا۔

لیکن یہ کام اب 400-500 سال قبل بننے والی فقہ حنفی نے کر دیا۔۔۔

یہ قرآن کی گستاخی ہے، لیکن وہ حنفی کیا جو اپنی فقہ کا ناجائز دفاع نہ کرے
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون

بولنا بہت ہے اور کرنا کچھ نہیں آپ نے۔
جو دو باتیں میں نے کی ہیں وہ پہلے کسی بلاغت جاننے والے سے پوچھ لیں کہ صحیح ہیں یا نہیں۔ پھر آگے بات کریں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون

بولنا بہت ہے اور کرنا کچھ نہیں آپ نے۔
جو دو باتیں میں نے کی ہیں وہ پہلے کسی بلاغت جاننے والے سے پوچھ لیں کہ صحیح ہیں یا نہیں۔ پھر آگے بات کریں گے۔
لگے رہو لگے رہو۔۔۔ فقہ حنفی کو قرآن و سنت سے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے میں۔۔۔ نعوذباللہ

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اور پھر میں کس لئے پوچھوں۔۔۔ مجھے ضرورت کیا ہے پوچھنے کی۔۔۔ جبکہ ھدایہ کے سینکڑوں مسائل قرآن و سنت کے خلاف ہیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
لگے رہو لگے رہو۔۔۔ فقہ حنفی کو قرآن و سنت سے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے میں۔۔۔ نعوذباللہ

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اور پھر میں کس لئے پوچھوں۔۔۔ مجھے ضرورت کیا ہے پوچھنے کی۔۔۔ جبکہ ھدایہ کے سینکڑوں مسائل قرآن و سنت کے خلاف ہیں
یار قرآن کہہ رہا ہے۔ اگر تم نہیں جانتے تو جاننے والوں سے پوچھ لو۔
آپ کو یہاں ضرورت کی پڑی ہے؟
آپ ایک بار پوچھیں پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ قرآن و سنت سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے یا نہیں۔ اور جناب عالی! آپ کے لیے ہی دھاگہ بنایا تھا میں نے کہ آپ مسئلہ پوچھیں جو آپ کے خیال میں قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ میں آپ کو دلائل دوں گا۔ پتا نہیں اب شرم آپ کو نہیں آتی یا ہمیں۔

اللہ کے کلام کے حکم پر عمل کریں اور پوچھ لیں کسی سے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار قرآن کہہ رہا ہے۔ اگر تم نہیں جانتے تو جاننے والوں سے پوچھ لو۔
آپ کو یہاں ضرورت کی پڑی ہے؟
آپ ایک بار پوچھیں پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ قرآن و سنت سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے یا نہیں۔ اور جناب عالی! آپ کے لیے ہی دھاگہ بنایا تھا میں نے کہ آپ مسئلہ پوچھیں جو آپ کے خیال میں قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ میں آپ کو دلائل دوں گا۔ پتا نہیں اب شرم آپ کو نہیں آتی یا ہمیں۔

اللہ کے کلام کے حکم پر عمل کریں اور پوچھ لیں کسی سے۔
زیادہ اپنے آپ کو عالم ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے، میں نے بھی دو سوال پوچھے تھے جن کے آج تک جواب نہیں آئے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
زیادہ اپنے آپ کو عالم ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے، میں نے بھی دو سوال پوچھے تھے جن کے آج تک جواب نہیں آئے
واہ! میں اللہ کا حکم سنا رہا ہوں اور آپ ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں۔
مجھ سے بہت سے لوگ یہاں بہت سے سوالات پوچھتے ہیں جن کے لیے تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے اور میرے پاس وقت نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو کوئی واقعی اہم سوال پوچھنا ہو تو مجھے میسج بھی کر دیا کریں۔ جواب آتا ہوا تو بتا دوں گا اور نہیں آتا ہوا تو منع کر دوں گا۔

ابھی آپ کو قرآن کریم کا حکم بتایا ہے اور آپ اسے ٹال رہے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔
کسی سے معلوم کر لیں پھر مجھے بتائیے۔
 
Top