• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم:
ایک نہایت دلچسپ اور انتہائی ضروری موضوع پر بات چیت اور آپس میں تکرار اور طنزو مزاح پڑھ کر بہت ہی مزا آیا۔
نا جانے اسی گفتگو،کثیر تجاویز اور انتظامیہ کی الجھنوں کی وجہ سے کتنے کنوارے اپنی شناخت کھو چکے ہوں گے۔

اب اگر تو انتظامیہ میں کنواروں کی تعداد زیادہ ہے تو اس پر عمل شروع ہو جائے گا لیکن
اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
انتظامیہ کے افراد میں کنوارے کم اور ممبران میں کنواروں کی تعداد زیادہ ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ!
مبشر بھائی آپ نے بہت اچھی تجویز دی ہے اور باقی بھائیوں کے بھی بہت فائدہ مند کمینٹس پڑھنے کو مل رہے ہیں یہ ایک نازک اور بہت ہی اہم مسئلہ ہے جس پر بہت ہی سنجییدگی کے ساتھ سوچ بچار کی ضرورت ہے لیکن کچھ بھائیوں نے اصل مقصد سے ہٹ کر اس کا رخ طنزح و مزاح کی طرف کردیا ہے ان سے گزرش کروں گا کہ برائے مہربانی ایسا نہ کریں
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اوہ بھائی جان ایسی بات تو نہ کہو یار، کچھ ہمارا بھی خیال کرو۔
یقین جانیئے آپ کاہی خیال ہے۔۔۔
اس لئے میں نے نفی میں اپنی رائے کا اظہارکیا۔۔۔
بھائی ہم بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کھل کر نہیں کرسکتے۔۔۔
ظاہر ہے اگر یہاں پر رشتہ کے سلسلے میں پیش رفت ہوگی تو۔۔۔
دوست بھی ہیں اور دشمن بھی۔۔۔
اس پُر فتن دور میں موحدیں سے محبت کرنے والے کتنے ہیں؟؟؟۔۔۔
لہٰذا یہ نہایت سنجیدہ فیصلہ ہے۔۔۔
اس پر عمل درآمد کے لئے ہرپہلو کو سامنے رکھ کر سوچنا ہوگا۔۔۔
میں ابھی بھی اپنے بات پر قائم ہوں کے یہ ایک علمی اور دعوتی فورم ہے۔۔۔
اس کے باوجود آپ دیکھ سکتے ہیں کے کس طرح ہمیں نشانے پر رکھا ہوا ہے۔۔۔
صرف اسلئے کے یہاں بات حق اور سچ کی، کی جاتی ہے۔۔۔
بہرحال انتظامیہ آزاد ہے اپنے ہر فیصلے پر۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائیو! آپ خوامخواہ پریشان نہ ہوں، یہ ایک اہم ذمہ داری کا کام ہے اور آپ کا کیا خیال ہے جو لوگ اس اہم ذمہ داری کا کام اپنے ذًے لیں گے وہ یونہی اوپن گفتگو کریں گے کیا۔ اس تھریڈ کا مقصد صرف باہم ایک تجویز دینا تھی نہ کہ اسی تھریڈ میں کام شروع کر دینا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ ایک اہم ذمہ داری کا کام ہے اور آپ کا کیا خیال ہے جو لوگ اس اہم ذمہ داری کا کام اپنے ذًے لیں گے وہ یونہی اوپن گفتگو کریں گے کیا۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
یہ ہی میں جاننا چاہ رہا تھا۔۔۔
شکریہ بھائی۔۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
السلام علیکم:
ایک نہایت دلچسپ اور انتہائی ضروری موضوع پر بات چیت اور آپس میں تکرار اور طنزو مزاح پڑھ کر بہت ہی مزا آیا۔
نا جانے اسی گفتگو،کثیر تجاویز اور انتظامیہ کی الجھنوں کی وجہ سے کتنے کنوارے اپنی شناخت کھو چکے ہوں گے۔

اب اگر تو انتظامیہ میں کنواروں کی تعداد زیادہ ہے تو اس پر عمل شروع ہو جائے گا لیکن
اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
کیوں ؟ رشتوں کی ضرورت صرف کنواروں ہی کو ہوتی ہے کیا؟
بہت سارے شادی شدہ کنواروں سے زیادہ پریشان ہوتے ہیں نئے رشتہ کے لیے ۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
کیوں ؟ رشتوں کی ضرورت صرف کنواروں ہی کو ہوتی ہے کیا؟
بہت سارے شادی شدہ کنواروں سے زیادہ پریشان ہوتے ہیں نئے رشتہ کے لیے
۔
ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
ایک طرف تو ہم کنوارے اور دوسری طرف شادی شدہ دوسری شادی کے
۔۔۔۔۔
بھلا یہ دن بھی دیکھنے کو ملنے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
کافی مغز ماری ہو چکی ہے اسکا حل کیا نکلا ہے
کوئی الگ گوشہ اس کیلئے ہونا چاہیے مگر اس میں ہونے والی گفتگو صیغہ راز میں رہنی چاہیے یہ بات انتہائی ضروری ہے
 
Top