- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی
امام ابوعوانہ وضاح بن عبداللہ الیشکری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مجلس میں تھا کہ ان کے پاس کسی قاضی کا خط آیا جس میں اس نے کچھ چیزوں کے بارےمیں پوچھا تھا۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کہنے لگے
لکھو (ہاتھ) کاٹا جائے گا، کاٹا جائے گا
میں نےکہا :رک جاؤ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
انہوں (امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ) نے فرمایا:اسے(یعنی میرے فتوے کو) کاٹ دو اور لکھو:(ہاتھ) نہیں کاٹا جائے گا۔"لاقطع في ثمر ولا كثر" پھل اور شگوفے (چرانے) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
(الطیوریات ج٣ ص٩٧١ ح٩٠٣ وسندہ صحیح ، السنۃ لعبداللہ بن احمد بن حنبل ج١ ص٢٢١ ح٣٨٠ وسندہ صحیح)