محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
قرآن و حدیث کو اس طرح سمجھا کرو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے سمجھا تھا۔چلو میلاد کا تو نہ ملا مگر حلقہ ذکر کا تو ثبوت مل گیا۔
صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ذرا وہ بھی سمجھا دے۔قرآن و حدیث کو اس طرح سمجھا کرو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے سمجھا تھا۔
آپ کو آج تک یہ بات پتہ نہیں کہ کیسے سمجھا تھا۔ کتب تفسیر اور شروحات کا مطالعہ کریں۔صحابہ نے کیسے سمجھا تھا ذرا وہ بھی سمجھا دے۔
ارسلان بھائی ذرا ان تفایسر کے نام اور دیگر کتب ہر صدی بہ صدی کی ، یعنی صحابہ سے لیکر آج تک ، تواتر توارث کیساتھ بیان کر دے تا کہ بندہ ان سے مستفید ہو سکے۔آپ کو آج تک یہ بات پتہ نہیں کہ کیسے سمجھا تھا۔ کتب تفسیر اور شروحات کا مطالعہ کریں۔
ہماری کتب لائبریری وزٹ کر لیں۔ارسلان بھائی ذرا ان تفایسر کے نام اور دیگر کتب ہر صدی بہ صدی کی ، یعنی صحابہ سے لیکر آج تک ، تواتر توارث کیساتھ بیان کر دے تا کہ بندہ ان سے مستفید ہو سکے۔
آپکی کون سی لائبریری ہے؟ دوسرا آپ از راہ کرم انکے نام لکھ دے یا تمام کتب کی اآپ بات کر رہے ہیں۔ہماری کتب لائبریری وزٹ کر لیں۔
محدث کتب لائبریریآپکی کون سی لائبریری ہے؟ دوسرا آپ از راہ کرم انکے نام لکھ دے یا تمام کتب کی اآپ بات کر رہے ہیں۔
بھائی میں اس لائبری کو میں عرصہ سے جانتا ہوں مگر جو کتب آپ کہہ رہے،وہ تو اس میں نہیں ہیں۔اگر ہیں جو طریقہ میں نے صدی بہ صدی کا بتایا ہے انکی نشاندہی کر دیں۔