• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ آپ کے صدر نے بھی مولوئیوں کو کہا تھا کہ سود کے استعمال کا کوئی راستہ نکالا جائے۔ معلوم نہیں سچ سنا تھا کہ جھوٹ۔
عبد اللہ صاحب۔
لکھنے سے پھلے آپ معلوم کر لیتے کہ جو سنا ھے وہ سچ ھے یا
جھوٹ تو بھتر ہوتا۔
آپنے اللہ اور رسول کے احکام پر عمل کرناھے یا ھمارے صدر صاحب
کی بات پر۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ آپ کے صدر نے بھی مولوئیوں کو کہا تھا کہ سود کے استعمال کا کوئی راستہ نکالا جائے۔ معلوم نہیں سچ سنا تھا کہ جھوٹ۔
جی ہاں! آپ نے بالکل درست سنا ہے۔ ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ کے موجودہ صدر ممنون حسین نے ایسا ہی کہا تھا ۔ لیکن ایک ممنون کیا، سو ممنون بھی ایسی باتیں کرے تو حرام سود کو حلال نہیں کیا جاسکتا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
میں بہت عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ حرام چیزوں کو حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بظاہر اُن کو حرام تو نہیں کہتے لیکن اُن کو استعمال کرنے کے محتلف خیلے کرتے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ قیامت کے قریب لوگ سود شراب اور گانا بجانا حلال کر لیں گے۔
کوئی بتا دے کہ یہ حدیث کیسے ہے مجھے صحیح طرح نہیں معلوم۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
عبد اللہ صاحب۔
لکھنے سے پھلے آپ معلوم کر لیتے کہ جو سنا ھے وہ سچ ھے یا
جھوٹ تو بھتر ہوتا۔
آپنے اللہ اور رسول کے احکام پر عمل کرناھے یا ھمارے صدر صاحب
کی بات پر۔
میں نے یہ اِس لیے کہا ہے کہ مجھے ایس معلوم ہو رہا ہے کہ اِس پوسٹ کی لڑیاں آپ کے صدر صاحب کے بیان سے جا ملتی ہیں۔
 
Top