• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

شمولیت
جولائی 17، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
53
ہر گز نہیں ,ہاں اصحاب کو برا کہنے والے کافر ہیں
 

محمدجان

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2015
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
اگر اصحاب کو برا کہنے والا کافر ہے تو سب سے بڑا کا فر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے جس کی پوری زندگی افضل الاصحاب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو برا بلا کہنے میں صرف ہوئی

تم سب پہ لگاتے ہو کیوں کفر کے فتوئے
اسلام تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے

اصحاب کو برا بلا کہنے والا کافر ہے تو کافر اعظم معاویہ رضی اللہ عنہ ہے
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
اگر اصحاب کو برا کہنے والا کافر ہے تو سب سے بڑا کا فر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے جس کی پوری زندگی افضل الاصحاب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو برا بلا کہنے میں صرف ہوئی
جناب جان محمد صاحب :
کچھ اپنی ہی اداؤں پہ غور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
جناب نے اپنے اس کمنٹ میں سیدنا امام معاویہ رضی اللہ عنہ کو (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) لکھا ہے یہ بتائیں جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہو جائے کیا وہ کافر ہو سکتا ہے؟؟؟
دوسری بات جناب نے اپنے اس کمنٹ میں بطور تبرا یہ لکھی کہ ( حضرت علی افضل الاصحاب) ہیں ۔ اپنی اصلاح کر لیں افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا امام ابو بکر صدیق ہیں اور سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ بھی انہیں اپنے سے بلکہ تمام صحابہ کرام سے افضل سمجھتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگہ کا 6 نمبر پیج مطالعہ کریں جہاں بندہ نے چند سوال اُٹھائے ہیں اگر ہو سکے تو اُن کو بغور پڑھیں اور ان کا جواب دیکر گفتگو کا آغاز کر لیں۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
نہیں جناب آپ نے غلط سنا
صحیح یہ ہے کہ حسن رضی اللہ عنہ نے انکی بیعت کر لی تھی اور امام معصوم عن الخطاء ہوتا ہے
اور ایک شیعہ نے ان کے نیچے سے مصلی کھینچ کر کہا تھا یا مذل المومنین
اوئے تم نے شیعوں کو ذلیل کروا دیا ہے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
جناب یہ دعوی عمران صاحب نے کہاں کیا ہے ؟؟؟
ویسے یہاں دیکھ کے بتائیں کہ یہ آغا اشرف ،محسن فارانی ،آباد شاہ پوری برٹر نڈرسل وغیرہ یہ کون سے اھل حدیث ہیں اور ان کی کتب کونسی مسلک اھل حدیث کی ترجمان ہیں
http://kitabosunnat.com/musannifeen?lang=en&limit=20&search=musannifeen_menu&task=search&start=260
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
جناب یہ دعوی عمران صاحب نے کہاں کیا ہے ؟؟؟
ویسے یہاں دیکھ کے بتائیں کہ یہ آغا اشرف ،محسن فارانی ،آباد شاہ پوری برٹر نڈرسل وغیرہ یہ کون سے اھل حدیث ہیں اور ان کی کتب کونسی مسلک اھل حدیث کی ترجمان ہیں
http://kitabosunnat.com/musannifeen?lang=en&limit=20&search=musannifeen_menu&task=search&start=260

اب میری سمجھ میں نہیں آتا کہ جب لائبریری میں تمام طرح کی کتابیں ہوتی ہے تو پھر کیوں" کرامات اہلحدیث " کو اس لائبریری سے ہٹا دیا گیا ؟؟؟
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
جناب ہم نے بخاری کی روایت کا انکار تو نہیں کیا صرف یہ عرض کیا ہے کہ اس روایت کا فھم سلف سے لیتے ہیں آپکی عقل سے نہیں
عمران الہی صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ ھم نے تمام کتب کا بغور مطالعہ کیا ہے
ویسے یہ فہم سلف کس چڑیا کا نام ہے ؟ کیونکہ اب تک تو صرف یہی سنتے آئے تھے کہ "صرف قرآن و حدیث " ویسے جن لوگوں کے نزدیک حضرت عمر کی فہم بھی معتبر نہیں وہ کس منہ سے فہم سلف کی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟
ویسے ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ وہ کون سے سلف ہیں جو آپ کے یہاں معتبر ہیں اور لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیا جائے کہ عیدین کی نماز سے قبل خطبہ پڑھنے والی بدعت کے بار ے میں یہ سلف کیا ارشاد فرماتے ہیں ؟؟؟
جی ہاں عمران الہی صاحب نے یہ تو نہیں کہا کہ ھم نے تمام کتب کا بغور مطالعہ کیا ہے لیکن اس لائبریری کی تمام کتب میں ایک صٍفحہ شامل کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ
مجلس تحقیق اسلامی کے علماء کرام کی با قاعدہ تصدیق و اجازت سے اس لائبریری میں کتابوں کو اپ لوڈ کیا جاتا
اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ مجلس تحقیق اسلامی کے علماء کرام اپ لوڈ کی جانے والی تمام کتب کا بغور مطالعہ کئے بغیر ہی ان کتب کی با قاعدہ تصدیق و اجازت عنایت فرمادیتے ہوں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
ویسے یہ فہم سلف کس چڑیا کا نام ہے ؟ کیونکہ اب تک تو صرف یہی سنتے آئے تھے کہ "صرف قرآن و حدیث " ویسے جن لوگوں کے نزدیک حضرت عمر کی فہم بھی معتبر نہیں وہ کس منہ سے فہم سلف کی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟
؟
 
Top