• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سجاد صاحب کا پہلا مراسلہ ہی ان اپروو کر دینا چاہئے تھا، جب بھی کوئی ممبر نیا جنک یوزرنیم لے کر کسی خاص شخصیت، ممبر، موضوع کو نشانہ بناتا ھے تو اس پر غور طلب بات یہ ہوتی ھے کہ یہ فورم کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ہی ایسا کرتا ھے، پھر غائب ہو جاتے ہیں اور دوبارہ پھر کبھی ضرورت پڑے ہو حاضر ہو جاتے ہیں۔ ایسے نئے جنک ممبران کے ایسے مراسلے ان اپروو کر کے سٹاف میں میٹنگ کرنی چاہئے اور پھر اس پر جو فیصلہ ہو اس کے مطابق چاہیں تو اس ممبر کو پی ایم میں وارن کریں یا چاہیں تو اس کے مراسلوں کا اپروو کر دیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ سجاد صاحب نے ہماری بہنوں پر اعتراض اٹھا کر نقصان پہنچایا ھے۔ بعد میں اس کے مراسلے ان اپروو کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کیا بعد میں اس نے فورم میں کوئی کام کیا؟ نہیں!

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم

سجاد صاحب کا پہلا مراسلہ ہی ان اپروو کر دینا چاہئے تھا، جب بھی کوئی ممبر نیا جنک یوزرنیم لے کر کسی خاص شخصیت، ممبر، موضوع کو نشانہ بناتا ھے تو اس پر غور طلب بات یہ ہوتی ھے کہ یہ فورم کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ہی ایسا کرتا ھے، پھر غائب ہو جاتے ہیں اور دوبارہ پھر کبھی ضرورت پڑے ہو حاضر ہو جاتے ہیں۔ ایسے نئے جنک ممبران کے ایسے مراسلے ان اپروو کر کے سٹاف میں میٹنگ کرنی چاہئے اور پھر اس پر جو فیصلہ ہو اس کے مطابق چاہیں تو اس ممبر کو پی ایم میں وارن کریں یا چاہیں تو اس کے مراسلوں کا اپروو کر دیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ سجاد صاحب نے ہماری بہنوں پر اعتراض اٹھا کر نقصان پہنچایا ھے۔ بعد میں اس کے مراسلے ان اپروو کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کیا بعد میں اس نے فورم میں کوئی کام کیا؟ نہیں!

والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سجاد صاحب ! فورم کے محترم رکن ہیں ، یہ تھریڈ شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں ان کی سرگرمیاں مفید ہی ہیں ۔
لاہور میں میری ان سے ملاقات ہو چکی ہے ، پھر دعوت بکری میں بھی انہوں نے شمولیت فرمائی تھی ، سمجھدار اور سنجیدہ شخصیت کے حامل ہیں ، باقی اونچ نیچ ہر شخص سے ہو ہی جاتی ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
اُمید ہے کہ اللہ کے فضل سے آپ خیریت سے ہوں گے۔
محترم سجاد بھائی کا مدعا نیچے لگا دیا ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ موصوف صرف یہ چاہتے تھے کہ ؛


میری فورم کے منتظمین سے درخواست ھے کہ
خواتین اور خصوصاً جوان خواتین کے انٹرویوز نشر نہ کیا کریں،
آپ کے انٹرویو سیکشن کا سلسلہ بہت اچھا ھے کافی مفید ھے، لیکن خواتین کو اس سلسلہ میں شامل نہ کیا جائے،،،،،

اللہ آپکی محنت قبول فرمائے
اور اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ:

اور جو خواتین دین کی ترویج و اشاعت میں اپنا کردار ادا کر رھی ھیں وہ دراصل امت مسلمہ کا سرمایہ ھیں یہی وہ پاکیزہ نفوس ھیں کہ جن سے فدائیان محمد کی پود تیار ھو سکتی ھے،
یہ ھماری مائیں اور بہنیں ھمارے لیئے باعث فخر ھیں
میرے نقطہ نظر سے تو کوئی ایسی بات نہیں کہ جس سے کسی بہن کو یا فورم کو کوئی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی!
ماشاء اللہ مسجد کی تعمیر کہاں تک پہنچی؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی!
ماشاء اللہ مسجد کی تعمیر کہاں تک پہنچی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ ۔۔۔موجودہ کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے ۔کل بھائیوں سے میٹنگ ہے ،امید ہے اب کچھ عرصہ کا وقفہ ہوگا۔
فلله الحمد في الاولى والآخرة
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
کنعان بھائی۔@سجاد بھائی نے صرف تجویز پیش کی تھی ۔اور جس طرح @خضرحیات بھائی نے کہا کہ وہ دعوت بکری میں شامل ہوئے تھے میری بھی ان سے ملاقات ہوئی تھی بلکہ ہم کافی دیر باہر باتے کرتے رہے۔ماشاء اللہ سجاد بھائی بہت سنجیدہ۔سمجھدار۔اور بہت ہی سلجھے ہوئے آدمی ہیں۔ان کی تجویز سے بہنوں کو غلط فہمی ہوئی ہے۔اور اُس تھریڈ کی بات وہیں ختم ہوگئی تھی۔لہذا بہنوں سے درخواست ہے اب غصہ ختم کرکے واپس آجائیں۔پلیز سسٹرز۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کچھ دل کر رہا تھا پوسٹنگ کو، تو سوچا کچھ پوسٹنگ ہو جائے۔
ویل کم ارسلان بھائی۔فارم پر کبھی کبھی کی حاضری ٹھیک نہیں ۔بلکہ ریگولر کی حاضری ریکوائر منٹ ہے۔
 
Top