• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی ایک تو یہ کہ مالکی کی نماز صحیح ہے کہ غلط دوسرا وہابی اور سنی مین سے کس کی نماز صحیح اور کس کی غلط حدیس کا ترجمہ بھی لکھو
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
اپ برے مولوی لگتے ہین بات گول مول کردی
پہلی بات تو کہ دنیا میں ہر گھٹیا آدمی کو دوسرے لوگ بلا وجہ برے لگتے ہیں ۔
دوسر بات یہ کہ پہلے اپنا تعارف تو کروائیں ،کس گروہ سے جناب کا تعلق ہے ؟
قرآن کو ناقص ماننے والے منحوس روافض سے ؟
یا قبر چاٹنے والے جہالت کا شکار مشرکین سے ۔۔؟
یا غالی مقلدین دیابنہ سے ۔؟
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
تم تو برے غصہ والا مولوی لگتا ہے مین حنفی ہون
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
دیو بند والون کو زرا ٹھیک سمجھتا ہو بریلویون مین کچھ کچھ ٹھیک ہین
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
تم پہلے سے بھی برے لگتے ہو اسی لیے تو اور گھمادیا وہابیون اور سنیون کا لکھو اور یہ بھی کہ پھر مالکی ہاتھ چھور کر کیون پرھتے ہین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تم پہلے سے بھی برے لگتے ہو اسی لیے تو اور گھمادیا وہابیون اور سنیون کا لکھو اور یہ بھی کہ پھر مالکی ہاتھ چھور کر کیون پرھتے ہین
آپ گفتگو کے اور محفل کے آداب پہلے سیکھ لیں اور پھر یہاں پوسٹ کریں۔ یہ سنجیدہ دینی فورم ہے ، کوئی اکھاڑا نہیں ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
Top