• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
سبحان اللہ، اگر یہ آپ کا ادب ہے تو بے ادبی نا جانے کیا ہوگی!
لگتا ہے آپ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ ایسی ہی حرکتیں رہی تو بہت جلد فورم سے نکالے جاؤ گے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لو یہ ایک نیا مولوی آگیا لگتا ہے آپ کے ذمہ لوگوں کو ڈرانا دھمکانا ہے میں نے کونسی بے ادبی کی ہے بتا تو سہی
مولوی کا لفظ استعمال نہ کریں۔ بھائی، یا محترم، یا جناب وغیرہ کچھ بھی لکھ دیں۔
"بتا تو سہی" سخت توہین آمیز الفاظ ہیں۔ اس کی جگہ بتائیے یا بتائیں وغیرہ استعمال کرنا چاہئے۔
"تو"، "تم"، "تمہارے" وغیرہ کی جگہ "آپ"، آپ کے، وغیرہ کے الفاظ استعمال کریں۔

ایسے الفاظ میں بات کیجئے جیسے آپ اپنے بزرگوں مثلا والدین وغیرہ سے کرتے ہیں۔

اگر آئندہ بھی آپ ایسی "تُو تڑاخ" والی زبان استعمال کرنے پر بضد ہوئے تو آپ کو فورم پر ایک ہفتے کے لئے بین کر دیا جائے گا۔ جس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ اس فورم پر پڑھ سکیں گے، لیکن کچھ لکھ نہیں سکیں گے۔ اور ایک ہفتے بعد بھی یہی رویہ رہا تو پھر ہمیشہ کے لئے بین کر دیا جائے گا۔
اتنی تفصیل آپ کو اس لئے بتائی جا رہی ہے کہ آپ فورمز کی دنیا میں نئے معلوم ہوتے ہیں۔ یہاں فیس بک کی طرح کی آوارہ گردی والا ماحول نہیں ہے کہ جو چاہے آپ لکھ ڈالیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مولوی صاحب اس کی نماز ہوجائے گی بات گول مول نہ کریں
آپ کو اس کا جواب دے دیا گیا ہے کہ نماز ناقص ہوگی۔
ہمارے مولوی کہتے ہیں سینہ پر باندھنا سنت کے خلاف ہے اور ناف کے نیچے باندھنا سنت کے مطابق
ایسے موقعوں پر مولوی کی جگہ علماء کا لفظ استعمال کیجئے۔
اور اپنے علماء سے پوچھیں کہ سینے پر ہاتھ باندھنا اگر سنت کے خلاف ہے، تو اپنی خواتین کو کیوں خلاف سنت کام پر لگایا ہوا ہے؟
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اگر سنت ہے تو اس کی کوئی حدیث ہوگی، اپنے علماء سے وہ حدیث پوچھیں۔ علماء جو کچھ بھی کہیں، ان کی مانتے جانا عقلمندی نہیں ہے۔ عقلمندی یہ ہے کہ جو عالم قرآن کی آیت یا صحیح یا حسن حدیث سے دلیل دے کر بات کرے اس کی بات مانی جائے اور جو اپنی رائے سے ، فہم اور عقل سے کچھ کہے اس کی بات نہ مانی جائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ میرا لہجہ ہے کیا کروں
آپ یہ کریں کہ دو چار روز ،ایک ہفتہ، فورم پر آئیں، دوسرے کیا لکھ رہے ہیں، کیسے لکھ رہے ہیں، اس کا مطالعہ کریں۔ لیکن خود کچھ نہ لکھیں۔ چند دنوں میں جب بات کرنے کا طریقہ سمجھ آنے لگ جائے تو پھر گفتگو میں شرکت کریں۔
اور دوسرا یہ کریں کہ لکھتے وقت سوچیں کہ اگر آپ اپنے والد کو کچھ لکھیں گے تو کیا جملہ بنائیں گے، ویسا جملہ بنائیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جو پوچھا تھا اس کا تو بتادیں
میرے خیال سے اگر تو وہ ایک عالم ہے اور اپنے اجتہاد کی بنا پر اسے اپنا عمل ہی سنت لگتا ہے تو اس کی نماز بالکل جائز اور درست ہے۔
لیکن اگر اسے معلوم ہے کہ سنت ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا ہے یا یہ کہ سنت رفع الیدین کرنا ہے اور پھر بھی وہ سنت کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کی نماز ناقص ہے اور اس کی نماز کی قبولیت یا رد کا فیصلہ اللہ پر ہے ہم انسانوں پر نہیں!
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
اچھا تو دین میں اپنا خیال بھی چلتا ہے مقلدین کو وہابی الزام دیتا تھا ادھر خود خیال کہے
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
عن عمرو بن العاص رضي الله عنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ‏"‏إذا حكم الحاكم، فاجتهد، ثم أصاب، فله أجران، وإن حكم واجتهد، فأخطأ، فله أجر‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏
 
Top