• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کنزالایمان کے آئینے میں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جس نے اللہ کے رسول کا حکم مانا اس نے اللہ کا حکم مانا

مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اﷲَ وَ مَنْ تَوَلّٰی فَمَآ اَرْسَلْنٰکَ عَلَیْھِمْ حَفِیْظًا
٭ جس نے رسول کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ کا حکم مانا اور جس نے منہ پھیرا تو ہم نے تمہیں ان کے بچانے کونہ بھیجا

(سورہ النساء آیت :80ترجمہ کنزالایمان صفحہ116)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو شخص ہدایت واضح ہونے کے بعد رسول اللہ ﷺکی مخالفت کرے اللہ اس کو جہنم میں داخل کرے گا۔

٭ اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے ہم اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں گے اور اسے دوزح میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی ۔

(سورہ النساء آیت :115ترجمہ کنزالایمان صفحہ124)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ او راس کے رسول ﷺکا حکم مانو اور آپس میں جھگڑونہیں۔
وَ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْھَبَ رِیْحُکُمْ وَاصْبِرُوْا اِنَّ اﷲَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
٭ اوراللہ اوراس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ پھر بزدلی کرو گے اور تمہاری بندھی ہوئی ہوا جاتی رہی گے اور صبر کرو بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

(سورہ انفال آیت :46ترجمہ کنزالایمان صفحہ236 )
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر تمہارے باپ بیٹے بھائی بیویاں رشتے دار تمہارے اموال تمہاری تجارتیں اور تمہارے مکان اگر تم کواللہ سے اس کے رسول اللہ ﷺسے اور جہاد سے زیادہ پیارے ہیں تو اللہ کے حکم کا انتظار کرو۔

قُلْ اِنْ کَانَ ٰابَآؤُکُمْ وَ اَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَ مَسٰکِنُ تَرْضَوْنَھَآ اَحَبَّ اِلَیْکُمْ مِّنَ اﷲِ وَ رَسُوْلِہٖ وَ جِھَادٍ فِیْ سَبِیْلِہٖ فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰیٓ یَاْتِیَ اﷲُ بِاَمْرِہٖ وَ اﷲُ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ

٭ تم فرمائو اگر تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری عورتیں اور تمہارا کنبہ اور تمہاری کمائی کے مال اور وہ سودا جس کے نقصان کا تمہیں ڈر ہے اور تمہارے پسند کے مقام یہ چیزیں اللہ اور اس کے رسول اور اس کی راہ میں لڑنے سے زیادہ پیاری ہوں تو راستہ دیکھو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لائے اور اللہ فاسقوں کو راہ نہیں دیتا ۔

(سورہ توبہ آیت 24ترجمہ کنزالایمان صفحہ 246)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ کے ولیوںپر نہ کچھ خوف ہے او رنہ غم وہ جوایمان لائے او رپرہیزگاری اختیار کرتے ہیں۔

اَلَآ اِنَّ اَوْلِیَآئَ اﷲِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَ لَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ کَانُوْا یَتَّقُوْنَ
٭ سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم۔ وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں ۔

(سورہ یونس آیت :62-63ترجمہ کنز الایمان صفحہ 276)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اور جو اللہ او راس کے رسول ﷺکا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے وہ ہی کامیاب ہیں ۔

وَ مَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ یَخْشَ اﷲَ وَ یَتَّقْہِ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَآئِزُوْنَ
٭ اور جو حکم مانے اللہ اور اس کے رسول کا اور اللہ سے ڈرے اور پرہیزگاری کرے تو یہی لوگ کامیاب ہیں۔

(سورہ النور آیت :52ترجمہ کنزالایمان صفحہ462)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر رسول اللہ ﷺکی پیروی کرو گے تو ہدایت پائو گے
قُلْ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوا فَاِنَّمَا عَلَیْہِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیْکُمْ مَّا حُمِّلْتُمْ وَ اِنْ تُطِیْعُوْہُ تَھْتَدُوْا وَ مَا عَلَی الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
٭ تم فرمائو حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا پھر اگر تم منہ پھیرو تو رسول کے ذمہ وہی ہے جو اس پر لازم کیا گیا اور تم پر وہ ہے جس کا بو جھ تم پر رکھا گیا اور اگر رسول کی فرمانبرداری کرو گے راہ پائو گے اور رسول کے ذمہ نہیں مگر صاف پہنچا دینا ۔

(سورہ النور آیت :54ترجمہ کنزالایمان صفحہ462)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو لوگ رسول اللہ ﷺکے حکم کی مخالفت کرتے ہیںان کو ڈرنا چاہیئے کہ کہیںوہ کسی فتنہ میں نہ مبتلا ہو جائیں یا ان پر کوئی دردناک عذاب آئے ۔

لَا تَجْعَلُوْا دُعَآئَ الرَّسُوْلِ بَیْنَکُمْ کَدُعَآئِ بَعْضِکُمْ بَعْضًا قَدْ یَعْلَمُ اﷲُ الَّذِیْنَ یَتَسَلَّلُوْنَ مِنْکُمْ لِوَاذًا فَلْیَحْذَرِ الَّذِیْنَ یُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِہٖٓ اَنْ تُصِیْبَھُمْ فِتْنَۃٌ اَوْ یُصِیْبَھُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ

٭ رسول کے پکارنے کو آپس میں ایسا نہ ٹھہرا لو جیسا تم میں ایک دوسرے کو پکارتا ہے بے شک اللہ جانتا ہے جو تم میں چپکے نکل جاتے ہیں کسی چیز کی آڑ لے کر تو ڈریں وہ جو رسول کے حکم کے خلاف کرتے ہیں کہ انھیں کوئی فتنہ پہنچے یا ان پر دردناک عذ۱ب پڑے ۔

(سورہ النور آیت :63ترجمہ کنزالایمان صفحہ465)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو اللہ اور اسکے رسول ﷺکے حرام کو حرام نہیں مانتے ان سے لڑو

قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَایُؤْمِنُوْنَ بِاﷲِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ لَا یُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اﷲُ وَرَسُوْلُہٗ وَ لَا یَدِیْنُوْنَ دِیْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ حَتّٰی یُعْطُوا الْجِزْیَۃَ عَنْ یَّدٍ وَّ ھُمْ صَاغِرُوْنَ

٭ لڑو ان سے جو ایمان نہیں لاتے اللہ پر اور قیامت پر اور حرام نہیں مانتے اس چیز کو جس کو حرام کیا اللہ اور اس کے رسول نے اور سچے دین کے تابع نہیں ہوتے یعنی وہ جو کتاب دیئے گئے جب تک اپنے ہاتھ سے جزیہ نہ دیں ذلیل ہو کر ۔

(سورہ توبہ آیت :29ترجمہ کنز الایمان صفحہ247)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جو اللہ او راسکے رسول ﷺکا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے تو یہ ہی لوگ کامیاب ہیں۔

یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اﷲَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا یُّصْلِحْ لَـــکُمْ اَعْمَالَـــکُمْ وَ یَغْفِرْ لَـــکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَ مَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا

٭ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کرو تمہارے اعمال تمہارے لئے سنواردے اور تمہارے گناہ بخش دیگا اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے اس نے بڑی کامیابی پائی ۔

(سورہ احزاب آیت :70-71ترجمہ کنز الایمان صفحہ 554)


وَ مَنْ یُّطِعِ اﷲَ وَ رَسُوْلَہٗ وَ یَخْشَ اﷲَ وَ یَتَّقْہِ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَآئِزُوْنَ

٭ اور جو حکم مانے اللہ اور اس کے رسول کا اور اللہ سے ڈرے اور پرہیزگاری کرے تو یہی لوگ کامیاب ہیں۔
(سورہ النور آیت :54ترجمہ کنزالایمان صفحہ462)
 
Top