• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انتہائی معذرت سے اور بہت ادب سے بحثیت قاری صرف اتنا بتانے کی زحمت کریں کہ ملاقات کی معنی شب باشی کس طرح لی گئی ، یہ سلیقہ کس زبان کا هے ؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
نفس مسئلہ سے مراد اعلی حضرت کی عبارت ہے جس میں عقیدہ حیات النبی کا بیان ہے۔یعنی محل نزاع یہ ہے کہ کیا انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں اور ازواج سے شب باشی یعنی ملاقات کرتے ہیں۔اس کے ایک ایک جز پر دلائل عرض کئے جا چکے جبکہ جناب علی معاویہ صاحب تنقیحات پر زور دے رہے ہیں نفس مسئلہ کو مانے بغیر۔لہذا پہلے تو وہ یہ لکھے کہ وہ نفس مسئلہ کو مانتے ہیں پھر تنقیحات پر بھی بحث کر لیں گے
نفس مسئلہ انبیاءکا اپنی قبروں میں حقیقی ، حسی اور دنیاوی حیات کا ہونا ہے!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ہ ہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

نفس مسئلہ انبیاءکا اپنی قبروں میں حقیقی ، حسی اور دنیاوی حیات کا ہونا ہے!
حقیقی اور دنیاوی کا مطلب پہلے ہہی بیان ہو چکا کہ اس سے مراد دنیا والا جسم زندہ ہے اگر اعلی حضرت نے اس کی کہیں مخالفت کی ہے تو دیکھائیں۔اور جیسے حضرت موسیٰ قبر میں نماز پڑھ رہے تھے تو حضور نے دیکھا۔تو یہی حسی حقیقی اور دنیاوی ہے کہ جسم اقدس حرکت کر سکتا ہے جسے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
انتہائی معذرت سے اور بہت ادب سے بحثیت قاری صرف اتنا بتانے کی زحمت کریں کہ ملاقات کی معنی شب باشی کس طرح لی گئی ، یہ سلیقہ کس زبان کا هے ؟
چلیں اگر آپ کو میری بیان کردہ معنی سے اختلاف ہے تو بسم اللہ کریں آپ بیان کر دیں۔پھر اس پر بھی بات کر لیں گے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حقیقی اور دنیاوی کا مطلب پہلے ہہی بیان ہو چکا کہ اس سے مراد دنیا والا جسم زندہ ہے اگر اعلی حضرت نے اس کی کہیں مخالفت کی ہے تو دیکھائیں۔اور جیسے حضرت موسیٰ قبر میں نماز پڑھ رہے تھے تو حضور نے دیکھا۔تو یہی حسی حقیقی اور دنیاوی ہے کہ جسم اقدس حرکت کر سکتا ہے جسے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
نہ آپ کے سرخ والے کلام سے اتفاق ہے اور نہ ہی آپ کے نیلے والے کلام سے اتفاق ہے!
بالفاظ دیگر آپ کے بیان کردہ نفس مسئلہ سے اتفاق نہیں!
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
رانا صاحب تنقیحات سے فرار کا راستہ کیوں اختیار کرتے ہیں ؟
بندہ ناچیز تقریبا 8 ماہ نیٹ سے وابستہ نہیں رہا اس لئے لمبی غیر حاضری رہی ۔ آپ تنقیحات کی طرف آئیں ۔
 
جناب تنقیح تب کی جاتی ہے جب نفس مسئلہ کو دو حضرات مانتے ہوں اور تفصیل میں اختلاف ہو۔پھر اعلی حضرت نے جو عبارت لکھی ہے میں نے اس کا جواب دینے کی بات کی تھی اور اسی کا پابند ہوں۔اگلی بات ان سرای تنقیحات کا تعلق نفس مسئلہ سے ہے اور نفس مسئلہ احاٍٍدیث سے ثابت ہے۔جب ایک کلی ثابت ہو جائے تو اس کے جز خود بخود ثابت ہو جاتے ہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب تنقیح تب کی جاتی ہے جب نفس مسئلہ کو دو حضرات مانتے ہوں اور تفصیل میں اختلاف ہو
یہ کس حکیم کا قول ہے؟
پھر اعلی حضرت نے جو عبارت لکھی ہے میں نے اس کا جواب دینے کی بات کی تھی اور اسی کا پابند ہوں
جناب اسی کو تنقیح کہتے ہیں کہ عبارت کو بیان کیا جائے! اور عبارت کے معنی و مفہوم کو متعین کیا جائے! اس پر عبارت پر سوال کے جواب آپ کو دینا لازم ہیں!
اگلی بات ان سرای تنقیحات کا تعلق نفس مسئلہ سے ہے اور نفس مسئلہ احاٍٍدیث سے ثابت ہے۔
نفس مسئلہ احادیث سے کہیں ثابت نہیں!
اسی لئے تو تنقیح کی جاتی ہیں کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، بھان متی نے کنبہ جوڑا والا معاملہ نہ کیا جائے!
جب ایک کلی ثابت ہو جائے تو اس کے جز خود بخود ثابت ہو جاتے ہیں۔
اول تو پہلے کل ثابت کرنا ہوگا، اور پھر امور کو اس کل کا جز!
اب @علی معاویہ بھائی بھائی کی تنقیحات کا جواب تحریر فرمائیں!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ کس حکیم کا قول ہے؟

جناب اسی کو تنقیح کہتے ہیں کہ عبارت کو بیان کیا جائے! اور عبارت کے معنی و مفہوم کو متعین کیا جائے! اس پر عبارت پر سوال کے جواب آپ کو دینا لازم ہیں!

نفس مسئلہ احادیث سے کہیں ثابت نہیں!
اسی لئے تو تنقیح کی جاتی ہیں کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، بھان متی نے کنبہ جوڑا والا معاملہ نہ کیا جائے!

اول تو پہلے کل ثابت کرنا ہوگا، اور پھر امور کو اس کل کا جز!
اب @علی معاویہ بھائی بھائی کی تنقیحات کا جواب تحریر فرمائیں!
تو میں بھی کہہ رہا ہوں جب کلی ثابت ہوجائے تو اس کلی کے جز خود بخود ثابت ہو جاتے ہیں۔جب یہ نفس مسئلہ ہی احادیث سے ثابت ہو جائے گا تو اس کے اجزا خود بخود ثابت ہو جائے گئے
 
Top