• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوتے پہن كر طواف كرنے كا حكم ؟

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
خلطِ مبحث نہ کریں!
سورہ طہ کی اس آیت کریمہ میں کہاں لکھا ہے کہ طواف کرتے وقت جوتے اُتارو؟؟؟

اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ حرم بھی مقدس جگہ ہے لہٰذا اس میں جوتے اتارنے چاہئیں تو کیا مکہ مدینہ مقدس مقامات نہیں؟؟؟ کیا ان میں بھی جوتے اتارنے کا حکم صادر فرمائیں گے؟؟؟

کیا آپ مسجد الاحرام اور اس سے باہر کی اور مسجد نبوی اور اسکے باہر کی جگہ میں کوئی فرق محسوس نہیں کرتے؟
بلکہ ہر مسجد میں جوتے اتارے جاتے ہیں ـ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کیا قرآن میں کہیں موجود ہے کہ مسجد نبوی کا احاطہ کتنا ہے ؟ جہاں پر جوتے اترے جائیں ؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کیا آپ مسجد الاحرام اور اس سے باہر کی اور مسجد نبوی اور اسکے باہر کی جگہ میں کوئی فرق محسوس نہیں کرتے؟
بلکہ ہر مسجد میں جوتے اتارے جاتے ہیں ـ
جواب آتا نہین ہے تو ایسا ہی کرو گے یہ کہاں لکھا ہے کہ ہر مسجد میں جوتے اتارو؟؟ؕ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
خلطِ مبحث نہ کریں!
سورہ طہ کی اس آیت کریمہ میں کہاں لکھا ہے کہ طواف کرتے وقت جوتے اُتارو؟؟؟
اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ حرم بھی مقدس جگہ ہے لہٰذا اس میں جوتے اتارنے چاہئیں تو کیا مکہ مدینہ مقدس مقامات نہیں؟؟؟ کیا ان میں بھی جوتے اتارنے کا حکم صادر فرمائیں گے؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

آج سے آپ بھی جوتے پہن کر نماز پڑھیں ـ اور اپنے موقف پر ڈٹے رہیں ـ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آج سے آپ بھی جوتے پہن کر نماز پڑھیں ـ اور اپنے موقف پر ڈٹے رہیں ـ

یہ یہ بڑا عجیب سا رواج بن گیا ھے کہ کوئی بھی ممبر کسی سوال، بات، مسئلہ پر کنورسیشن کرتا ھے اور جب اس کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں رہتا تو بڑی آسانی سے یہ لکھ دیتا ھے کہ اچھا آپ پھر یہ کام کریں۔

والسلام
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
السلام علیکم

یہ یہ بڑا عجیب سا رواج بن گیا ھے کہ کوئی بھی ممبر کسی سوال، بات، مسئلہ پر کنورسیشن کرتا ھے اور جب اس کے پاس بات کرنے کو کچھ نہیں رہتا تو بڑی آسانی سے یہ لکھ دیتا ھے کہ اچھا آپ پھر یہ کام کریں۔

والسلام

بھائی جان ـ کج بحثی کا کیا کیا جائے؟ نماز کے لیئے جوتے اتارنے پر لوگ راضی نہیں ہو رہے ہیں ۔ اب ان مرضی
ھے کہ جوتوں سمیت نماز پڑھیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
دوارانِ نماز نہ تو جوتے اتارنا فرض ہے اور نہ ہی جوتے پہنے رہنا فرض ہے۔ نماز جوتے پہنے بغیر بھی ادا ہوجاتی ہے اور جوتے پہن کر بھی ادا ہوجاتی ہے، اگر جوتے میں کوئی ناپاکی نہ لگی ہو۔ لہٰذا اوپر کی بحث برائے بحث کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔
یہ مساجد کے منتظمین کا “حق” ہے کہ اگر وہ چاہیں تو نمازیوں پر پابندی لگا سکتے ہیں کہ وہ لازماً جوتے اتار کر مسجد میں داخل ہوں یا مسجد کے فلاں حصہ میں جوتے سمیت نہ چلیں وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح نمازیوں پر بھی لازم ہے کہ وہ منتظمین کی اس قسم کی ہدایات پر عمل کریں۔ تاہم اگر کوئی فرد بوجوہ صاف ستھرے جوتے سمیت نماز پڑھے تو اس پر اعتراض برائے اعتراض بھی نہیں کرنا چاہئے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top