• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اتنی محنت اپنے آپ اپنی نماز قرآن میں لگاتے تو کیا ہی اچھا ہوتا. لگے رہوں!
اتنا غیر سنجیدہ تبصرہ؟ افسوس ہے کہ علم ہونے کے باوجود غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں. ایسے علم سے اچھا ہے کہ انسان کے پاس علم ہی نہ ہو.
اور آپ ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں. ایک ساتھ کسی کے مراسلات کو تقریبا 130 منفی ریٹنگ دینا عبادت کا کام ہے؟ اگر نہیں اور بیشک نہیں تو اپنا جائزہ لینے کی زحمت کریں. اسی طرح دوسروں پر بلا وجہ تنقید کرنا چھوڑ کر خود عبادت میں وقت لگائیں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاك الله خيرا طارق بھائی. میرا مخاطب کوئی اور تھا. موصوف زبردستی بیج میں کھس گے. اتنی محنت اگر موصوف اپنی عبادات میں گزارتے تو کیا ہی اچھا ہوتا نا کہ دوسرے کے عیب تلاش کرنے اور غلط ریٹنگز دینے میں. میں اللہ پر معملہ چھوڑ تھا ہوں اس شخص نے ہر میری پوسٹس کو غلط انداز سے لیا - اور کوئی کسر نہیں چھوڑی اس نے احناف سے عداوت کی. میرے کہنے کے باوجود کے میں اپنے کئی مسائل میں اپنے متشدد موقف سے رجوع کر چکا مگر اس آدمی کے غیر سنجیدہ الفاظ پر مجھے نہایت افسوس ہوا. میرے اور اس آدمی کا معملہ اب اللہ کی عدالت میں. اللہ اس کو پکڑے گا.
لگتا ہے اب جہالت آشکارہ ہو رہی ہے. فکر نہ کریں. اور اپنی باتوں کو ثابت کریں. ورنہ پکڑ آپکی ہوگی. میں نے تو آپ کی بد اخلاقی کا ثبوت دے دیا.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اتنا غیر سنجیدہ تبصرہ؟ افسوس ہے کہ علم ہونے کے باوجود غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں. ایسے علم سے اچھا ہے کہ انسان کے پاس علم ہی نہ ہو.
اور آپ ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں. ایک ساتھ کسی کے مراسلات کو تقریبا 130 منفی ریٹنگ دینا عبادت کا کام ہے؟ اگر نہیں اور بیشک نہیں تو اپنا جائزہ لینے کی زحمت کریں. اسی طرح دوسروں پر بلا وجہ تنقید کرنا چھوڑ کر خود عبادت میں وقت لگائیں.
میرا اور آپ کا معملہ آپ اللہ کی عدالت میں - آپ کی غیر ضروری مداخلت ہر جگہ زبردستی گهسنا - شاید آپ کا شیوا ہے مگر میرا نہیں اللہ پوچھے گا
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
دوسرے کے اخلاق؟ واقعی آپ ایسا سوچتے ہیں اپنے " عالم " والے اخلاق دیکھے ہیں.!!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
اصولا آپ دونوں کو داخلی مراسلات میں ایکدوسرے کو سمجھ لینا تھا - اوپن فورم پر آپ دونوں خود سوچیں کہ غیر ضروری کتنا تکلیف پہونچا جاتا ھے ۔
والسلام
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میں واقعی غلطی پر تها احساس ہونے پر معافی بھی مانگی. مگر آپ کی طرح نہیں جن کو شاید 'علم غیب' سے خبر آتی ہے کے فلان نے اب تک معافی نہیں مانگی.اللہ تم کو پوچھے گا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
761
پوائنٹ
290
مناسب یہی ھے کہ آپ دونوں برادران فورا سے پیشتر اپنے حالیہ غیر ضروری مکالمات اس تھریڈ سے ڈلیٹ کروالیں ، اللہ آپ دونوں میں صلح کروا دے -
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اس آدمی نے مجھے ہر جگا غلط کہا ہر پوسٹ پر غیر ضروری حملے کئے صرف مجھے غلط ثابت کرنے پر. مجھے بہت دکھ ہوا اس کی اس غلط ہرکت پر. اللہ اس کو پکڑے گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مناسب یہی ھے کہ آپ دونوں برادران فورا سے پیشتر اپنے حالیہ غیر ضروری مکالمات اس تھریڈ سے ڈلیٹ کروالیں ، اللہ آپ دونوں میں صلح کروا دے -
میں تو ڈلیٹ نہیں کرواؤں گا. جب میں حق بجانب ہوں تو کیوں؟؟؟ اور پھر دوسروں کو پتہ بھی چلنا چاہئے کہ یہ جناب دوسروں کو اخلاق کا درس دیتے ہیں اور خود اخلاق سے عاری ہیں.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میرا اور اس شخص کا معاملہ اب اللہ کی عدالت میں - بہت صبر وتحمل سے اس آدمی کو سنا. لیکن انہوں نے ہر جگہ مجھے غلط ثابت کرنے کی کوشش. بلکے غیر ضروری حملے گئیے ، ہر پوسٹ پر ٹانک اڑائی - اللہ اس کو پوچھے گا ،
 
Top