• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایک اور الزام لگایا اپ. کل قیامت والے دن ثابت کرنا میں نے سب کو بداخلاق کہا. اور تنقید کی
اپنی پروفائل سے پرائیویسی ہٹائیں. ثابت کئے دیتا ہوں. بولیں تو ایک پورا تھریڈ آپ کی بد اخلاقی پر شروع کروں؟؟؟ میں تو ثابت کر دوں گا. فکر نہ کریں.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
علمی اختلاف تو دور کی بات. موصوف نے اب جھوٹے الزامات لگانے شروع کر دیئے. اللہ پوچھے گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میری ہر پوسٹس پر حملے ، ہر جگا زبان درازی اور بات کرتے ہوں اخلاق کی؟ غیر ضروری ٹانک اڑانا پیج میں گھس جانا. اور بات دوسرے کے اخلاق کی
اگر واقعتا ایسا ہے تو ثابت کریں. کتنی بار کہوں کہ ثابت کریں. دعوی بلا دلیل جھوٹا ہے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
علمی اختلاف تو دور کی بات. موصوف نے اب جھوٹے الزامات لگانے شروع کر دیئے. اللہ پوچھے گا.
کونسا الزام میں نے لگایا ہے؟ کیا جھوٹ بولا ہے؟ میری بات کا اقتباس لیں اور بتائیں. ورنہ جھوٹے قرار پائیں گے.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
مجھے اگر بات کرنا کا سلیقہ نہیں آتا . اخلاق سے عاری. جھوٹے الزامات اللہ پوچھا گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مجھے اگر بات کرنا کا سلیقہ نہیں آتا . اخلاق سے عاری. جھوٹے الزامات اللہ پوچھا گا.
دوسروں کے معاملات میں تو اللہ کی دہائی دیتے ہیں اور خود کے معاملات میں؟؟؟
کیا جوابدہی سے آپ محفوظ رہ جائیں گے؟
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
واہ اپ کے اخلاق کا اعلی معیار میں دکھ چوکا اللہ پوچھے گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مجھے اگر بات کرنا کا سلیقہ نہیں آتا . اخلاق سے عاری. جھوٹے الزامات اللہ پوچھا گا.
بالکل نہیں آتا! اور اگر کسی کو ”تم“ کہ کر مخاطب کرنا اخلاق ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ اخلاق کس چڑیا کا نام ہے!
جو چھوٹوں پر شفقت نہیں رکھتا بلکہ اس پر اتہام کی بارش کر دیتا ہے کیا وہ با اخلاق ہے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
دونوں بھائیوں سے گذارش ہے کہ :
براہ مہربانی آپس میں الجھنے کے بجائے حنفی مذہب کے متعلق اگر کوئی معلومات دے سکتے ہیں تو ضرور دیں ،
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میں نے واللہ آپ کی تنقید کو مثبت انداز سے لیا تھا آپ نے ہر جگہ مجھے بداخلاق بنانے کی نکام کوشش کی
 
Top