• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتی و مماتی

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا احناف کے دلائل اہلحدیث کی کتب ہیں - کیا بات ہے میرے فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں بھائی کی - میرے بھائی میں تو رد کر دوں گا ہر اس بات کو جو قرآن یا صحیح احادیث کے خلاف ھو گی - اس لیے آپ کا اہلحدیث کی کتب کے پیجز لگانے کا کوئی فائدہ نہیں -

کیا آپ بھی احناف کی کتب کی ان کتب کا رد کرتے ہیں - جن میں غلط لکھا ہوا ہے - یا آپ اپنے اکابرین کا دفاع کرتے ہیں - اگر آپ اپنی احناف کی ایسی کتب کا رد کرتے ہیں تو پھر احناف کی کتب لگانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں -

بولیں کیا کہتے ہیں آپ -
سینئر رکن صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ"کیا بات ہے میرے فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں بھائی کی -"
آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں میں حیاتی ،مماتی نام کے دو مکتب فکر ہیں اُن میں سے معاویہ بھائی کا تعلق کس کے ساتھ ہے؟اگر یہی سوال میں آپ سے پوچھ لوں کہ اہل حدیث مکتبہ فکر میں بھی دو گروہ ہیں ایک حیاتی اور دوسرے مماتی تو آپ کا تعلق کس کے ساتھ ہے؟ اس بارے میں کیا کہیں گے؟
ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ اہل حدیث حیاتی گروہ حق پر ہے یا اہل حدیث مماتی گروہ؟
حیاتی ،مماتی کی تھوڑی تشریح بھی کر دیں بڑی مہربانی ہوگی۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412

سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ حنفیوں میں حیاتی اور مماتی دو مکتب فکر یا گروہ نہیں بلکہ دو فرقے ہیں جو ایک دوسرے کو گمراہ سمجھتے ہیں۔ فرقہ اس وقت بنتا ہے جب عقیدہ کا اختلاف پیدا ہوتا ہے۔ آپ نے اہل حدیثوں میں حیاتی اور مماتی کا نیا شوشہ چھوڑا ہے جبکہ ہمارے علم میں اہل حدیثوں میں ایسے دو گروہ موجود نہیں جنھیں کبھی کسی نے حیاتی اور مماتی کا نام دیا ہو۔لہٰذا اس کی دلیل فراہم کرنا آپ کے ذمہ ہے۔ یاد رہے کہ دیوبندیوں کا ایک فرقہ اعلانیہ خود کو حیاتی کہتا ہے جبکہ دوسرے فرقے کو مماتی کہتا ہے۔ جب یہ نام دیوبندیوں نے خود اپنی رضامندی سے رکھے ہیں تو اگر اہل حدیث انہیں اسی نام سے پکار لے یا ان کا ذکر کرے تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ اس کے ساتھ یہ بھی مت بھولئے گا کہ اہل حدیث جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ حیاتی دیوبندیوں سے بہت مختلف ہے اور اہل حدیث جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ مماتی دیوبندیوں جیسا نہیں ہے۔

چلیں اب دلیل بیان کریں کہ کب اہل حدیثوں نے خود کو حیاتی اور مماتی کہا ہے؟؟؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42

شاہد نزیر صاحب : جناب کے سوالوں کا جواب تو محمد باقر بھائی کو دینا چاہیے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جناب نے جو یہ لکھا ہے کہ "دیوبندیوں کا ایک فرقہ اعلانیہ خود کو حیاتی کہتا ہے جبکہ دوسرے فرقے کو مماتی کہتا ہے"
جناب یہ بتانہ پسند کریں گے کہ کیا کسی کے " مماتی " کہنے سے کوئی فریق مماتی ہو جائے گا؟ مثلا اہل حدیث حضرات کو دیوبندی "غیر مقلد" کہتے ہیں تو کیا اہل حدیثوں نے غیر مقلد کہلانا شروع کر دیا ہے؟
یہ بھی بتائیں کہ کیا دیوبندیوں کا دوسر مکتب فکر اپنے کو مماتی کہلاتا یا لکھتا ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہو تو دلیل بیان کریں ۔
محمد باقر صاحب نے پوچھا تھا کہ "حیاتی ،مماتی کی تھوڑی تشریح بھی کر دیں بڑی مہربانی ہوگی" اس کے بارے تھوڑی وضاحت کر دیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ اہل حدیث اس قبر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات اور سماع کے قائل نہیں ہیں؟؟
اور جناب نے یہ جو لکھا ہے کہ "اہل حدیث جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ حیاتی دیوبندیوں سے بہت مختلف ہے اور اہل حدیث جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ مماتی دیوبندیوں جیسا نہیں ہے۔"
ان دونوں فرق پر تھوڑی روشنی ڈالیں؟
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
بھائ حیاتی اور مما تی .بھائ ے تو سب جوٹ ھے ایسا کوی نام نھیں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ سے گزارش ھے کہ ایک دوسرے کو جھوٹا اور لعن طعن نہ کریں، شکریہ!

والسلام
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محترم المقام تمام بھائی!
کیا واقعی اہل حدیث حضرات میں بھی حیاتی اور مماتی الگ الگ مکاتب فکر ہیں؟
حیاتی و مماتی کی تھوڑی تشریح کر دیں اور یہ بتا دیجیے کہ اہل حدیث حضرات کا سماع النبی ﷺ کے بارے کیا نظریہ ہے؟
اہل حدیث اور احناف (کے وہ لوگ جنہیں آپ حیاتی دیوبندی کہتے ہیں) کے نظریہ حیات النبی ﷺ میں کیا فرق ہے؟

براہ کرم میں نے یہ سوالات اپنے علم میں اضافے کے لیے کیے ہیں۔ مجھے سنجیدہ جواب دیجیے گا۔
محترم @خضر حیات بھائی اور @عبدہ بھائی سے بھی جواب عنایت فرمانے کی گزارش ہے۔
 
آپ کے اپنے دیوبند شریف والے ایک دوسرے پر فتوے لگا رھے ہیں - آپ یہ تشریح اپنے علما سے پوچھ لیں جو یہ باتیں کر رھے ہیں - کتنی حیرت کی بات ہے کہ ایک دیوبندی @اشماریہ بھائی جنہوں نے اپنے آپ حیاتی بھی کہا ہے - ہم سے حیاتی اور مماتی کی تشریح پوچھ رھے ہیں -

حیاتی دیوبندی نے اپنے مماتی بھائی کو معتزلہ قرار دے دیا -

حیاتی -١.jpg
حیاتی - ٢.jpg

کیا کوئی سچا حنفی
@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی
اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی

8159 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 8160 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

کیا کوئی سچا حنفی
@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی
اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی

لولی ہم میں جتنے معتدل علماء ہیں وہ اس تقسیم کو زیادہ سے زیادہ ایک فرق فہم کے طور پر کرتے ہیں۔ آپ مفتی تقی عثمانی، رفیع عثمانی وغیرہ کسی کی بھی کتب اٹھا لیجیے ان میں اس طرح کی باتیں کم ہی دکھائی دیں گی۔
ہاں رد کیا گیا ہے لیکن ان کا جو احمد سعید کے گروہ سے تھے یعنی جو نبی ﷺ کو جماد محض کی طرح سمجھتے تھے۔ البتہ پاکستان کے کچھ حصوں میں اس مسئلے میں (بلکہ تمام ہی اختلافی مسائل) میں انتہائی شدت اختیار کی جاتی ہے۔

بہر حال آپ کی پوسٹ غیر متعلق ہے کیوں کہ میں نے اہل حدیث کے نقطہ نظر سے اس فرق کی تشریح پوچھی ہے۔ اگر آپ کو جواب نہیں آتا تو لا ادری کہنا بقول کسے نصف علم ہے۔
 
Top