• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جی جس طرح عربی کی کلاس رکھی گئی ہے فورم کے شیوخ سے اس موضوع پر بھی کلاس شروع کروانی چاہیے۔
رضا بھائی غیر متفق(ابتسامہ) کا بٹن اس لیے پریس کیا، کیونکہ میرا خیال ہے کہ یہ سلسلہ آپ شروع کریں، اور شیوخ حضرات رہنمائی کرتے رہیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
رضا بھائی غیر متفق(ابتسامہ) کا بٹن اس لیے پریس کیا، کیونکہ میرا خیال ہے کہ یہ سلسلہ آپ شروع کریں، اور شیوخ حضرات رہنمائی کرتے رہیں۔
میں غیر متفق اس لئے ہوں کہ یہ میرے بس کی بات نہیں ہے بھائی۔ مجھے خود کچھ نہیں آتا۔ اور بالفرض کچھ آتا بھی ہو تو اسے سمجھانے کا کام تو بالکل ہی میرے بس کی بات نہیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
علم بانٹنے سے بڑھتا ہے ، اس سے رکنا نہیں چاہیئے اور جب نیت کریں تو اللہ تعالی ہمت و حوصلہ بھی عطا کرتے ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو اجر عطا فرمائیں گے ، اس سلسلے میں خضر حیات بھائی محمد وقاص گل کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
رضا بھائی بہت زبردست ٹیمپلیٹ ہے۔ آپ نے تو یہ کام ہی آسان کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اگر اس پر آپ نے رواۃ پر کام کیا ہو تو وہ بھی شیئر کیجیے گا۔ ان شاء اللہ بہت نافع ہوگا۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
رضا بھائی بہت زبردست ٹیمپلیٹ ہے۔ آپ نے تو یہ کام ہی آسان کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اگر اس پر آپ نے رواۃ پر کام کیا ہو تو وہ بھی شیئر کیجیے گا۔ ان شاء اللہ بہت نافع ہوگا۔
شکریہ جناب۔ فی الحال اردو میں تو کچھ خاص کام نہیں کیا جو بھی ہے وہ فورم پر ہی موجود ہے۔
 
Top