• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روح کے متعلق کتب

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
السلام علیکم،
براہ مہربانی روح کے متعلق کتب سے روشناس کرادیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

کتاب الروح ابن قیم صاحب کی ایک کتاب ہے جس کتاب کا رد آج کل کے نام نہاد اہل حدیث کرتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ابن قیم رحمہ اللہ کی یہ کتاب اور اس کا رد جو اہلحدیث کرتے ہیں، یہ دونوں مجھے سینڈ کریں۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ابن قیم رحمہ اللہ کی یہ کتاب اور اس کا رد جو اہلحدیث کرتے ہیں، یہ دونوں مجھے سینڈ کریں۔
کتاب روح کا رد عبدالرحمٰن کیلانی نے اپنی کتاب "روح ، عذاب قبر اور سماع موتٰی" میں کیا ہے جو کہ محدث لائبریری میں دستیاب ہے اس کتاب کا ایک اقتباس آپ کی نذر ہے
عبدالرحمٰن کیلانی لکھتے ہیں کہ
ابن قیم اور ان کے استاد ابن تیمیہ دونوں بزرگ نہ صرف یہ کہ سماع موتٰی کے قائل تھے بلکہ ایسی طبقہ صوفیاء سے تعلق رکھتے تھے جنھوں نے اس مسئلہ کو اچھالا اور ضیعف اور موضوع احادیث کا سہارا لیکر اس مسئلہ کو علی الاطلاق ثابت کرنا چاھا ابن تیمیہ اور ابن قیم دونوں صاحب کشف و کرامات بھی تھے اور دونوں بزروگوں نے تصوف و سلوک پر مستقل کتابیں بھی لکھی .
صفحہ نمبر 55.56
دیکھا آپ نے کیلانی صاحب نے سماع موتہ کے قائل ہونے پر کس طرح ابن قیم اور ان کے استاد ابن تیمیہ کو طبقہ صوفیاء میں شمار کیا ہے بلکہ یہ بھی فرمارہے ہیں کہ تصوف اور سلوک پر ان دونوں نے مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں

یہ ہے لنک کتاب الروح کے
کتاب الروح : ابن قیم : العربی
کتاب روح : ابن قیم : اردو ترجمہ
 
ہاں تو اس میں کونسا بڑی بات ہے، ابن قیم اور ابن تیمیہ دونوں انسان تھے، خطا ان سے بالکل ممکن ہے، لازمی نہیں کہ ان دونوں حضرات نے اپنی پوری زندگی میں کوئی غلطی نہ کی ہو۔

اصل مسئلہ تب بنتا ہے جب ہم لوگ انبیاء کے علاوہ دیگر امتیوں کو معصوم عن الخطاء سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ ابن قیم اور ابن تیمیہ نے اگر واقعی ضعیف احادیث کا سہارا لے کر سماع موتی کے مسئلے پر بات کی ہے تو ان کا رد کیا جانا ممکن ہے، جیسے شیخ ابن باز رحمہ اللہ بہت بڑے مفتی تھے، لیکن ان سے بھی اختلاف کیا جاتا ہے۔ شیخ البانی رحمہ اللہ بھی محدث تھے اور حدیث کی تصحیح و تضعیف میں بہت زبردست کام کیا اللہ کی توفیق سے، اور وہ تمام باطل فرقے جن کی بنیاد ضعیف اور موضوع احادیث پر تھی ان کو بیخ و پن سے اکھاڑ کر پھینک دیا بفضل اللہ تعالیٰ۔ انہوں نے بھی کئی موقعوں پر اپنی تحقیق سے رجوع کیا۔

اسی طرح اگر ابن قیم اور ابن تیمیہ کا موقف بھی ضعیف احادیث پر ہوا اور عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ نے مضبوط دلائل سے ان کا رد کر دیا ہے تو ہم اس موقف کو اپنائیں گے جو مضبوط دلائل پر مبنی ہو گا، اور مضبوط دلائل سے مراد کتاب اللہ اور صحیح احادیث سے دلائل ہیں۔
 
اتنی جلدی اپنا آخری پنترہ دیکھا دیا
پہلے کتاب الروح کا مطالعہ تو فرمالیں کہ ابھی تو میں نے صرف لنک دیا ہے اور آپ نے اس کتاب کو پڑھے بغیر ہی فرما دیا کہ ابن قیم اور ابن تیمیہ نے ضیف احادیث کا سہارا لیا اور ان خطاء ہوئی ہوسکتا کہ خطاء کیلانی صاحب سے ہوئی ہو یا پھر کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کیلانی صاحب کو معصوم عن الخطاء مانتے ہوں ؟ جب ہی تو ابن قیم کی کتاب پڑھے بغیر ہی کیلانی صاحب کے قول پر ایمان لے آئے ۔
 
اللہ نے آنکھیں دی ہیں ان کا صحیح استعمال کر لینا چاہیے
اسی طرح اگر ابن قیم اور ابن تیمیہ کا موقف بھی ضعیف احادیث پر ہوا اور عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ نے مضبوط دلائل سے ان کا رد کر دیا ہے تو ہم اس موقف کو اپنائیں گے جو مضبوط دلائل پر مبنی ہو گا، اور مضبوط دلائل سے مراد کتاب اللہ اور صحیح احادیث سے دلائل ہیں۔
ابن قیم اور ابن تیمیہ نے اگر واقعی ضعیف احادیث کا سہارا لے کر سماع موتی کے مسئلے پر بات کی ہے تو ان کا رد کیا جانا ممکن ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر مگر سے پہلے آپ کتاب کا مطالعہ فرما لیں پھر اپنی رائے قائم فرمائے گا
یہ اگر مگر آپ کو پہلے دکھانا ضروری تھا، ورنہ شاید آپ اپنے اس جملے پر خود پسندی میں مبتلا رہتے
اتنی جلدی اپنا آخری پنترہ دیکھا دیا
دونوں کتابوں کا مطالعہ کر کے میں پھر کوئی بات کروں گا۔ ان شاءاللہ
 
Top