• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسکا عربی متن؟
اور اسکا حکم بھی لگاو کہ ضعیف ہے یا صحیح!
کیا آپ کو میرے پورے مراسلہ سے یہی مخلص ملا؟
کیا آپ اس کے عربی متن سے مطلع نہیں ہیں؟
میں محدث نہیں جو حکم لگاؤں کسی حدیث پر۔


نہیں آۓ گا انکی طرف سے جواب.
سید صاحب آپ ”عالم الغیب“ ہونے کے دعویٰ بھی کرنے لگ گئے؟
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
کیا آپ کو میرے پورے مراسلہ سے یہی مخلص ملا؟
کیا آپ اس کے عربی متن سے مطلع نہیں ہیں؟
میں محدث نہیں جو حکم لگاؤں کسی حدیث پر۔

کسی محدث کا ہی حکم دکھادو ویسے سب روایات کا حکم لگاتے ہو پھر یہاں پر کیوں نہیں لگایا ؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
کیا آپ کو میرے پورے مراسلہ سے یہی مخلص ملا؟
کیا آپ اس کے عربی متن سے مطلع نہیں ہیں؟
میں محدث نہیں جو حکم لگاؤں کسی حدیث پر


شیخ البانی رحمتہ اللہ کا حکم لگاو ذرا آپ
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
کیا آپ کو میرے پورے مراسلہ سے یہی مخلص ملا؟
جب ضعیف وموضوع روایات بیان کریں گے تو سوال تو ھوگا نہ؟؟؟
کیا آپ اس کے عربی متن سے مطلع نہیں ہیں؟
ھم آپ سے سننا چاھتے ھیں.
میں محدث نہیں جو حکم لگاؤں کسی حدیث پر
کسی محدث کا حکم تو پگا ھی سکتے ھیں.
سید صاحب آپ ”عالم الغیب“ ہونے کے دعویٰ بھی کرنے لگ گئے؟
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
قرائن کو دیکھتے ھوۓ یہ بات کہی گئ تھی. اب مجھے کیا خبر تھی کہ آپ جہالت کے سبب سمجھ نہیں سکیں گے.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب ضعیف وموضوع روایات بیان کریں گے تو سوال تو ھوگا نہ؟؟؟
ان میں سے چن کر بتائیں کہ کون سی ضعیف یا موضوع روایت ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو نعوذ باللہ ”ضعیف و موضوع“ گردانتے ہو؟
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا (سورۃ الاحزاب آیت 21)
کیا ان فرامینِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ ”ضعیف و موضوع“ گردانتے ہو؟​
وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي ۔۔۔۔۔ الحدیث (صحیح بخاری)

عائشہ صدیقہ ہی بیان فرماتی ہیں کہ؛
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر چار اور تین ، چھ اور تین، آٹھ اور تین یا دس اور تین پڑھتے۔ سات رکعات سے کم اور تیرہ رکعات سے زیادہ نہ پڑھتے تھے (سنن ابو داؤد )۔
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ؛
"الْوِتْرُ ثَلاثٌ كَوِتْرِ النَّهَارِ صَلاةِ الْمَغْرِبِ" (المعجم الكبير للطبرانی)
وتر تین رکعات ہیں دن کے وترنماز مغرب کی طرح۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قارئینِ کرام
یہ تھریڈ ”سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)“کے موضوع پر ہے مگر یہاں کچھ حضرات کج بحثی اور زبان کی شائستگی (ابتسامہ)پر مصر ہیں مگر انتظامیہ کو ان کی کج بحثی اور زبان کی شائستگی (ابتسامہ) پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟

 
Top