• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
قارئین کرام
موصوف کی شائستگی ملاحظہ فرمائیں؛
قارئین کرام سے اگر فیصلہ کرانا ھی ھے تو آپ میرے ان الفاظ کو ان اقتباسات کے ساتھ نقل کرتے جن کے جواب میں ھم نے یہ الفاظ کہے.
حالانکہ ھم ان باتوں میں کو کہنے میں حق بجاب تھے. لیکن ھم صرف علمی بات کرنا چاہتے ھیں. اسلۓ ھم ان باتوں کا تذکرہ چھوڑ دے رھے ھیں. اسلۓ آپ بھی پرانی باتوں کو بھول جائیں.
اگر ھمارے جانب سے کوئی تکلیف پہونچی ھو تو ھیں معاف کریں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
کیا البانی نے اس کے موضوع ہونے کی کوئی دلیل دی ہے؟
بالکل دلیل دی ھے. آپ پوری تحقیق جا کر دیکھ سکتے ھیں. صحیح ابن ماجه، تمام المنة، صحيح ترمذی.
کسی کی بات بغیر دلیل مان لینا کیا کہلاتا ہے؟
بھائی جان. اسکا فیصلہ بعد میں کیجۓ گا. پہلے جا کر مراجعہ کر لیں.
ذرا ٹھنڈے دل سے روشنی ڈالئے گا۔
یہ یاد رہے کہ البانی کی بات آپ کے لئے ”حجت“ ہو تو ہو میرے لئے حجت نہیں۔ میرے لئے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اور ان کی روشنی میں دیئے گئے فتاویٰ ہی حجت ہیں۔
روح بن جناح کے سلسلے میں کلام کیا گیا ھے. اور علامہ الباني رحمة الله عليه کے علاوہ بھی کئی محدثین نے کلام کیا ھے.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
باحث کو بحث کے دوران اخلاق جمیلہ کا پابند ھونا چاہیۓ. اس لۓ ھم آئندہ طنزیہ جملے وغیرہ نہیں کسیں (ھم وعدہ نہیں کر رھے). ان شاء اللہ ھم اسکی بھرپور کوشش کریں گے.
لیکن اگر ھم پر فتوے بازی کی گئی یا ھم پر بہتان اور الزام لگاۓ گۓ تو ھم کچھ نہ کچھ ضرور کہیں گے.
بلاتبصرہ۔۔۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بالکل دلیل دی ھے. آپ پوری تحقیق جا کر دیکھ سکتے ھیں. صحیح ابن ماجه، تمام المنة، صحيح ترمذی
اس کو صفحہ قرطاس پر لائیے تا کہ قارئین کرام بھی استفادہ کر سکیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قارئین کرام سے اگر فیصلہ کرانا ھی ھے تو آپ میرے ان الفاظ کو ان اقتباسات کے ساتھ نقل کرتے جن کے جواب میں ھم نے یہ الفاظ کہے.
آپ وہ اقتباسات پیش کردیں سیاق و سباق کے ساتھ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
Top