1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

'نماز کا طریقہ کار' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن بھٹی, ‏مارچ 13، 2016۔

  1. ‏ستمبر 20، 2016 #271
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    قارئین کرام
    بات وتر کی چل رہی تھی۔ یہ بات وضاحت سے بیان ہوچکی کہ وتر جب تک نفلی عبادت تھی اس وقت تک نہ تو اس کی تعداد متعین تھی اور نہ ہی ادائیگی کا طریقہ۔ جب سے وتر نفل نہ رہے ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین ذکر ہو چکے) اس وقت سے وتر کی تعداد اور طریقہ متعین ہو گیا اوہ ہے تین رکعات۔
    اس کی ادائیگی کا طریقہ بھی معروف نمازوں ہی کی طرح ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس کی تیسری رکعت میں سورت فاتحہ اور دیگر سورتوں کے ساتھ آخر میں سورت اخلاص پڑھی جائے گی اور تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرکے دعائے قنوت پڑھی جائے گی۔ یہ تمام طریقۂ کار احادیث میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح فہم اور بصیرت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسند پسند x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  2. ‏ستمبر 20، 2016 #272
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    شیخ @خضر حیات

     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • ناپسند ناپسند x 1
    • لسٹ
  3. ‏ستمبر 20، 2016 #273
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    محترم خضر حیات صاحب؛
    میرا خیال ہے کہ ایک ایسی کمیٹی ہونی چاہئے جو متعصب نہ ہو اور وہ چیک کرے کہ جس تحریر پر جو ریٹنگ دی گئی ہے کیا وہ تحریر واقعی اس کی مستحق ہے؟ اگر ایسا ہے تو ٹھیک وگرنہ اسے کمیٹی ختم کردے یا جس نے یہ ریٹنگ دی ہے اسے مجبور کیا جائے کہ وہ اسے ختم کرے۔ شکریہ
     
    • پسند پسند x 1
    • ناپسند ناپسند x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  4. ‏ستمبر 20، 2016 #274
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,357
    موصول شکریہ جات:
    714
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    کم از کم اسکا جواب تو فورم کے تکنیکی ناظم دے دیں ۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسند پسند x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  5. ‏ستمبر 21، 2016 #275
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    @عادل الرحمن بہت ہی بڑے جاہل ہو صحیح احادیث سے غیر متفق ہو ؟

    کلمہ پڑھ لو اگر غیر مسلم ہو ؟

    :)
     
    • متفق متفق x 2
    • ناپسند ناپسند x 1
    • لسٹ
  6. ‏ستمبر 21، 2016 #276
    عادل الرحمن

    عادل الرحمن مبتدی
    شمولیت:
    ‏ستمبر 16، 2016
    پیغامات:
    10
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    Kea aal-e-hadith maktaba fikr main aap jesy jahal fra-ghat patay hen jo apni so-ch ko hadith ka nam dy kr dosron ko alzam daty han
     
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  7. ‏ستمبر 21، 2016 #277
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197


    اعتراض دلیل کے ساتھ کرو لفاظیوں سے کام نہیں چلے گا نہ ہی دال گلنے والی ہے تمہاری اور نہ تمہارے دوسرے روپ کی جس کا غلاف چڑھا کر اس فورم پر آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    :)
     
    Last edited: ‏ستمبر 21، 2016
    • متفق متفق x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • ناپسند ناپسند x 1
    • لسٹ
  8. ‏ستمبر 22، 2016 #278
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    یہ تھریڈ ”سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)“ پر علمی بحث کے لئے ہے لہٰذا یہاں اسی پر محدود رہا جائے۔ شکریہ
     
    • متفق متفق x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  9. ‏ستمبر 22، 2016 #279
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197


    دلیل کے نام سے روح فنا ہوگئی دونوں کی؟

    @عادل الرحمن @عاتکہ

    :)
     
  10. ‏ستمبر 22، 2016 #280
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,552
    موصول شکریہ جات:
    410
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    بہت جلدی خیال آگیا ؟
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں