• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اور ایسے شخص کے متعلق کیا خیال ہے جسے اللہ نے وقت زندگی کی صورت میں دیا ہو اور ہر وقت یہی کہہ رہا ہو میرے پاس ٹائم نہیں۔ بزی یا ناشکرا ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور ایسے شخص کے متعلق کیا خیال ہے جسے اللہ نے وقت زندگی کی صورت میں دیا ہو اور ہر وقت یہی کہہ رہا ہو میرے پاس ٹائم نہیں۔ بزی یا ناشکرا ۔
نادان۔۔۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
نبي ﷺ كى اقوال ميں سے ایک اہم بات جس کی زد میں آج بہت سے لوگ آ چکے ہیں
تم حسد سے بچو کبونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو
اللہ ہمکو حسد کی بیماری سے محفوظ رکھے
یہ روایت کمزور ہے
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
جو چیز یہاں رہ جائے گی' اُس کو اب چھوڑ ہی دیا جائے تو بہتر ہے
اِس سے پہلے کہ ہم سے سب کچھ چھن جائے'
ہم خود ہی اُسے چھوڑ دیتے ہیں اور جو کچھ ساتھ جانا ہے'
اُسے ہم ابھی سے ساتھ لے لیں تو بہتر ہے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خوش رہنا چاہتے ہیں تو کبھی کسی سے توقعات وابستہ نہیں کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تلوار کا لگایا ہوا زخم بھر سکتا ہے لیکن زبان کا لگایا ہوا زخم نہیں بھرتا
 
Top