• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اس عمل پر ایک شعر پیش خدمت ہے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نانوری ہے نا ناری ہے۔
یہ تو ہے ۔۔۔ ہمارے اعمال ہی ہمیں جنت اور دوزخ میں جگہ دلائیں گے ۔۔۔ اللہ سب کو معاف کردے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا کریں ۔۔ آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
دوسروں پر احسان سے انشرح صدر ہوتا ہے
خیر بھلائی اور معروف کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے لوگوں پر احسان کرنے والا سب سے پہلے خود اس احسان سے مستفید ہوتا ہے، اس کے دل اخلاق اور ضمیر کو سکون وطمانیت، انشرح اور انبساط محسوس ہوتا ہے لہذا جب کوئی رنج وغم کی بات پیش آئے تو دوسروں کے ساتھ کوئی نیکی کردیں کوئی احسان کردیں آپ کو سکون واطمینان حاصل ہوگا کسی محروم کو دیں، کسی مظلوم کی مدد کریں، کسی کو مصیبت سے نکال دیں، کسی بھوکے کو کھلادیں کسی مریض کی عیادت کریں۔۔۔

خوشی اور خوش بختی آپ پر چھا جائے گی خیر کا ایک کام خوشبو کی مانند ہے اس کا لانے والا بیچنے والا اور خریدار سب اس سے مستفید ہوتے ہیں۔۔۔

نفسیاتی بھلائیاں وہ بابرکت جڑی بوتیاں ہیں جو نیکوں کے دواخانہ میں استعمال کی جاتی ہیں حسن اخلاق کے بھوکوں پر مسکراہتیں لٹانا دنیائے اخلاقیات میں صدقہ جاریہ شمار ہوتا ہے کہ اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے ملنا بھی صدقہ ہے چہرہ کی اداسی وتاریکی دوسروں کے خلاف اعلان جنگ ہے جس کے نتائج کا علم علام الغیوب ہی کو ہے ایک طوائف نے پیاس سے مررہے کتے کو پانی کا ایک گھونٹ پلادیا اور جنت کی مستحق بن گئی کیونکہ مالک دو جہاں غفور رحیم بھی ہے وہ محسن بھی ہے احسان سے محبت رکھتا ہے غنی وحمید ہے لہذا ایسے لوگوں کو جنہیں بدبختی بے چینی اور خوف نے جکڑ رکھا ہو نیکی اور بھلائی کے باغ کی طرف آنا چاہئے دوسروں کی مدد غمگساری اعانت اور خدمت کرنی چاہئے انہیں خوش بختی پورے طور پر مل جائے وہ کسی کے ساتھ جو بھی احسان کرتا ہے اپنے رب کی خوشنودی کے لئے ہی کرتا ہے جو یقینا اس سے خوش ہوگا۔۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اور کچھ بھی نہیں چاہتی میں اپنی اس گنہگار زندگی میں
اے اللہ!!!!
دُعا ہے کہ کسی کے دُکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو ۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر منزل پر پہنچنے میں‌کوئی مشکل پیش نہ آئے تو ایک بار ضرور تسلی کر لو کہ کہیں‌تمہارا راستہ غلط تو نہیں۔
صبر کی دو صورتیں‌ہے ہیں‌جو نہ پسند ہے
اسے برداشت کرو جو پسند ہے اُس کا انتظار کرنا۔
اتنی محبت نہ کرو کہ آسا پاس سے بے خبر ہو جائو۔
زندگی میں‌کبھی کسی کو ایسا موقع مت دینا کہ وہ تمہارے چہرے سے ہنسی چھین لے ، یاد رکھو! دنیا تمہارے لیے ہے ہے تم دُنیا کے لیے نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
یہ تو ہے ۔۔۔ ہمارے اعمال ہی ہمیں جنت اور دوزخ میں جگہ دلائیں گے ۔۔۔ اللہ سب کو معاف کردے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا کریں ۔۔ آمین
اور اللہ کی رحمت بھی۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اپنے خیالات پر نظر رکھیئے یہ الفاظ بن جاتے ہیں۔۔۔
اپنے الفاظ پر نظر رکھیئے یہ عمل کی شکل اخیتار کرلیتے ہیں۔۔۔
اپنے اعمال پر نظر رکھیئے یہ عادات میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔
اپنی عادات پر نظر رکھیئے یہ شخصیت کا حصہ بن جاتیں ہیں۔۔۔
اپنی شخصیت پر نظر رکھیئے۔۔۔
یہ آپکا مقدر بن جاتی ہے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے۔۔۔
تو بدگمانی کو جنم دیتی ہے۔۔۔ اور!۔۔۔
بدگمانی فاصلوں کا باعث بن جاتی ہے۔۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے۔۔۔
تو بدگمانی کو جنم دیتی ہے۔۔۔ اور!۔۔۔
بدگمانی فاصلوں کا باعث بن جاتی ہے۔۔۔
انسان کو چاہیے کے غلط فہمی دور کردے ۔۔ تو نا بدگمانی ہوگی نا ہی فاصلے بڑھیں گے ۔۔
 
Top