• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فالودہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
انسان خود کون سا جگ سے خارج ہے!!
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو آپ کی بیگم نے ناکارہ بنا دیا ہے اور کچن بدر کر دیا ہے ؟ مسکراہٹ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
انسان خود کون سا جگ سے خارج ہے!!
لیکن جب قرینہ ہو تو اس وقت تو ان اللہ علی کل شئ قدیر سے بھی استثناء ہوجاتا ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہم تو جناب غریب الوطن ہیں! ہمیں تو ایسا کوئی استثناء حاصل نہیں! ہمارے لئے تو کچن کارنر نہیں مرکز کی طرح ہے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہم تو جناب غریب الوطن ہیں! ہمیں تو ایسا کوئی استثناء حاصل نہیں! ہمارے لئے تو کچن کارنر نہیں مرکز کی طرح ہے!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
کن فی الدنیا کأنک غریب ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
@کلیم حیدر صاحب نے یہ موضوع فورم کے کچن کارنر میں شروع کیا تھا ، لیکن اب تو لگتا ہے کہ گھر کے کچن سے ہی وقت نہیں ملتا کہ فورم پر تشریف لا سکیں ۔ :)
کلیم بھائی ! بھابی سے مدد لے لیا کریں تاکہ برتن وغیرہ دھونے میں وقت کم صرف ہو ، آخر آپ بھی تو ان کے ساتھ کپڑے وغیرہ دھونے میں تعاون کرتے ہوں گے۔ مسکراہٹیں ۔
میں نے تو کل رات کو ہی فالودہ کھایا ہے۔کھانے کے ساتھ ساتھ یہ تھریڈ بھی یاد آرہا تھا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
@کلیم حیدر صاحب نے یہ موضوع فورم کے کچن کارنر میں شروع کیا تھا ، لیکن اب تو لگتا ہے کہ گھر کے کچن سے ہی وقت نہیں ملتا کہ فورم پر تشریف لا سکیں ۔ :)
کلیم بھائی ! بھابی سے مدد لے لیا کریں تاکہ برتن وغیرہ دھونے میں وقت کم صرف ہو ، آخر آپ بھی تو ان کے ساتھ کپڑے وغیرہ دھونے میں تعاون کرتے ہوں گے۔ مسکراہٹیں ۔
کیا مزا آتا ہے، جب بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹایا جا رہا ہو۔ بیوی سالن بنائے تو نخرے ختم نہیں ہوتے،مگر خود بنایا جائے تو چسکے ختم نہیں ہوتے، چاہے بیوی اس پکےسالن کے بجائے چینی سے روٹی کھا رہی ہو یا اپنے لیے انڈہ پیاز بناتے ہوئے کہہ رہی ہو کہ دل سے نہیں بنانا ہوتا تو آدمی کہہ دیتا ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ

اور پھر اس وقت بس ایک موقع کی تلاش ہوتی ہے کہ موقع ملے، تو اس بنے سالن کو کہیں غائب کرکے یہ کہا جائے کہ واہ کتنا مزے کا تھا، کہ جو سارا ہی کھا گیا۔ابتسامہ

باقی خضر بھائی آپ کی ان الفاظ میں دل کی آواز سمجھ ہی گئے۔ :)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کیا مزا آتا ہے، جب بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹایا جا رہا ہو۔ بیوی سالن بنائے تو نخرے ختم نہیں ہوتے،مگر خود بنایا جائے تو چسکے ختم نہیں ہوتے، چاہے بیوی اس پکےسالن کے بجائے چینی سے روٹی کھا رہی ہو یا اپنے لیے انڈہ پیاز بناتے ہوئے کہہ رہی ہو کہ دل سے نہیں بنانا ہوتا تو آدمی کہہ دیتا ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ
اور پھر اس وقت بس ایک موقع کی تلاش ہوتی ہے کہ موقع ملے، تو اس بنے سالن کو کہیں غائب کرکے یہ کہا جائے کہ واہ کتنا مزے کا تھا، کہ جو سارا ہی کھا گیا۔ابتسامہ
باقی خضر بھائی آپ کی ان الفاظ میں دل کی آواز سمجھ ہی گئے۔ :)
مسکراہٹیں ۔
کلیم بھائی ! آپ کی مصروفیات کو ہم سمجھتے ہیں ، لیکن کبھی کبھی چکر لگالیا کریں ، تاکہ ہم جیسے ’’ کاہل اور سست ‘‘ لوگوں کی ’’ ہمت افزائی ‘‘ کا سامان ہوتا رہے ۔
اگر آپ باز نہ آئے تو آپ کی خبر لینے کے لیے کسی بھی وقت فورم کی ’’ محتسب کمیٹی ‘‘ پہنچ جائے گی ۔ لہذا آتے رہیں ۔ ابتسامہ ۔
 
Top