• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فالودہ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
دل جلانے کی بات کرتے ہو
فالود کھانے کی بات کرتے ہو
آپ بھائیوں نے مسلسل ۔۔فالودہ تھریڈ۔۔ایکٹو ۔۔رکھا ہوا ہے؛
جیسے ہی میں بیج اوپن کرو ،یہ تھریڈ سامنے آکر ۔۔شوق فالودہ خوری ۔۔کو ہوا دیتا ہے ۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گرمیاں ہیں ، مزے کریں! سردیوں میں تھریڈ کا نام کافی ہاوس کر دیں گے!!
 
Top