• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
166-جامع مسجد لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ، سلیمان پارک، گھوڑے شاہ روڈ،سنگھ پورہ ۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی مذکورہ مسجد کے متعلق تصدیق کر دیجئے کہ یہ اہل حدیث مسجد ہے یا پھر کسی دوسرے مسلک کی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ ، یہ اہل حدیث مسجد ہے اور اس کی تعمیر قاری معین صاحب کروارہے ہیں جو کہ محمدی مسجد اہل حدیث، علی پارک نزد اچھرہ کے سابق امام ہیں ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی مذکورہ مسجد کے متعلق تصدیق کر دیجئے کہ یہ اہل حدیث مسجد ہے یا پھر کسی دوسرے مسلک کی ہے؟
جی محترم بھائی قاری معین صاحب میرے اچھے دوست ہیں انکی دو بچیاں ہمارے پاس مدرسے میں پڑھتی ہیں بڑے اچھے ساتھی ہیں مانسہرہ سے تعلق ہے یہ مسجد وہی تعمیر کروا رہے ہیں اور ایک مدرسہ بھی جس کا نام مدرسہ عائشہ ہے کیا آپ اس مسجد کے کہیں قریب رہتے ہیں
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
جی محترم بھائی قاری معین صاحب میرے اچھے دوست ہیں انکی دو بچیاں ہمارے پاس مدرسے میں پڑھتی ہیں بڑے اچھے ساتھی ہیں مانسہرہ سے تعلق ہے یہ مسجد وہی تعمیر کروا رہے ہیں اور ایک مدرسہ بھی جس کا نام مدرسہ عائشہ ہے کیا آپ اس مسجد کے کہیں قریب رہتے ہیں
جی بھائی آپ مجھے مسجد خضراء سے راستہ سمجھا دیں یا پھر کوئی بلاک نمبر یا ہاوس نمبر بتلا دیں یا کوئی ایسی نشانی جس سے میں پہچان سکوں۔
 
Top